غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  اپنی سانسوں کے جال میں رہنا جسم و جاں کے وبال میں رہنا جیسے مکڑی خود اپنے جال میں ہو ہم کو اپنے کمال میں رہنا اک گلی جو کہیں نہیں جاتی اُس گلی کے خیال میں رہنا ہم کسی سے جواب کیوں مانگیں ہم کو اپنے سوال میں رہنا ذکر کیا بود و Read more about غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

میں بابو گوپی ناتھ نہیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  مرے مولا میں منٹو کا کردار نہیں کسی زینت کا عاشق، شیدا میں بابو گوپی ناتھ نہیں مرے پاس تو اتنا دھن بھی نہیں … بس کچھ سانسوں کے سکے ہیں کچھ سجدے ہیں کسی ناز و ادا کے نُکڑّ پر … کسی کوٹھے پر کسی پیر فقیر کے تکیے پر اب ان کو Read more about میں بابو گوپی ناتھ نہیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  (اوم پرکاش نرملؔ کے نام)   خود سے ملنے ہم نکلے جان کے سَو جوکھم نکلے وہ کیا کرتا… اپنی ہی جان کے دشمن ہم نکلے ایسے گھاؤ نہیں بھرتے زخم ہی جب مرہم نکلے دُنیا ہم کو بھول گئی ہم بھی گھر سے کَم نکلے میرا آنگن روشن ہو میری مٹّی نَم نکلے Read more about غزل ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

اپنے آپ سے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  یہ سچ ہے … جو سچ لگ رہا ہے وہی سچ تو سب سے بڑا جھوٹ ہے مجھے دیکھتے ہو … یہ تصویر دیکھو یہ تصویر میری بہت ہی پرانی، کئی سال پہلے کی ہو گی تو اس میں جو سچ ہے … وہ اب سچ کہاں جھوٹ ہے اور سوچو اگر یہ بازار Read more about اپنے آپ سے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

پیش لفظ ’ستارہ یا آسمان‘ ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  ’’ستارہ یا آسمان ‘‘ میرا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔ میں نے اپنے پہلے مجموعے ’فائزا ‘ کے پیش لفظ میں ایک FOSSIL ’فائزا‘ (PHYSA) کی علامت کو زماں و مکاں کے طویل و عریض صحرا میں اپنی ROOTS تلاش کرنے کی خواہش سے تعبیر کیا تھا۔ ’فائزا‘ کی علامت میں، مَیں نے زندگی کو Read more about پیش لفظ ’ستارہ یا آسمان‘ ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

مصحف اقبال توصیفی۔ لمسی کیفیتوں کا منفرد شاعر ۔۔۔ شکیل الرحمٰن

  بیس پچیس برس پہلے کی بات ہے میری کتاب ’’یہ باتیں ہماریاں ‘‘ میں مصحف اقبال توصیفی کی نظم ’’فائزا‘‘ کا ذکر آیا تھا، عصمت شکیل (رفیقۂ حیات) کے نام ایک خط میں اس نظم پر اظہار خیال کیا تھا، غالباً اس سے قبل اس نظم کا ذکر کسی کتاب میں آیا نہ ہو Read more about مصحف اقبال توصیفی۔ لمسی کیفیتوں کا منفرد شاعر ۔۔۔ شکیل الرحمٰن[…]

مصحف اقبال توصیفی کی شاعری ۔۔۔ شمیم حنفی

  مصحف اقبال توصیفی کے پہلے مجموعۂ کلام ’’فائزہ‘‘ کی اشاعت 1977 ء میں ہوئی تھی، یعنی اب(2006) ء سے کوئی اٹھائیس برس پہلے۔ دوسرا مجموعہ، ’گماں کا صحرا‘ 1994 ء میں شائع ہوا۔ ان کی عمر اس وقت تقریباً سڑسٹھ برس کی ہے (پ1939ء)۔ اس حساب سے ان کا شمار سینئر شاعروں میں کیا Read more about مصحف اقبال توصیفی کی شاعری ۔۔۔ شمیم حنفی[…]

مصحفؔ اقبال توصیفی سے ایک ملاقات ۔۔۔ جعفر جری

  ج: جناب مصحف اقبال توصیفی صاحب ! آج آپ بلا شبہ دنیائے سخن کی ایک معروف شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں مگر ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ شعر و سخن سے آپ کو یہ شغف کب کیوں کر اور کن حالات میں پیدا ہوا؟ م: میری ننہیال اور ددھیال دونوں گھرانوں Read more about مصحفؔ اقبال توصیفی سے ایک ملاقات ۔۔۔ جعفر جری[…]

سوانحی کوائف مصحف اقبال توصیفی

  نام : مصحف اقبال توصیفی ( عبد المغنی) پیدائش : 8/ دسمبر 1939 ء جائے ولادت : بدایوں ( یو۔ پی) ( والد کی ملازمت حیدرآباد میں تھی اس لیے بچپن ہی میں حیدرآباد آ گئے ، یہیں کے ہو رہے اور یہی وطن ٹھہرا۔ تعلیم : ایم۔ ایس سی ( جیالوجی) 1961ء جامعہ Read more about سوانحی کوائف مصحف اقبال توصیفی[…]