سنہرا پرندہ ۔۔۔ عطاء الرحمن خاکی
وہ اگر چاہتا تو بہت آسان موت مر سکتا تھا، ہاتھ کی رگ کاٹ کر دھیرے دھیرے موت کو محسوس کر سکتا تھا یا پھر پسٹل کی ایک گولی، دھماکے کی گونج، لال چھینٹے اور ابدی سکون، لیکن خود کشی کے یہ طریقے اسے بالکل پسند نہیں آئے، نشہ آور ادویات میں امکانات کم تھے، Read more about سنہرا پرندہ ۔۔۔ عطاء الرحمن خاکی[…]