نظمیں ۔۔۔ امجد اسلام امجد

  مجھے اپنا ستارا ڈھونڈنا ہے   ستاروں سے بھرے اس آسماں کی وسعتوں میں مجھے اپنا ستارا ڈھونڈنا ہے فلک پر کہکشاں در کہکشاں اک بے کرانی ہے نہ اس کا نام ہے معلوم، نہ کوئی نشانی ہے بس اتنا یاد ہے مجھ کو ازل کی صبح جب سارے ستارے الوداعی گفتگو کرتے ہوئے Read more about نظمیں ۔۔۔ امجد اسلام امجد[…]

چشم تماشا / امجد اسلام امجد

(چار کالم)   مکہ سے مدینہ تک   (امجد اسلام امجد نے یہ کالم ایکسپریس کے لیے 4 فروری 2023 کو تحریر کیا جو 5 فروری کو شائع ہوا۔ بدقسمتی سے یہ ان کا آخری کالم ثابت ہوا۔ ان کی یاد میں یہ کالم دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے)   ہمارے قافلے کے تین Read more about چشم تماشا / امجد اسلام امجد[…]

امجد اسلام امجد سے ایک انٹرویو ۔۔۔ گلزار جاوید

٭ آپ کا اصلی اور پیدائشی نام؟ ٭٭ امجد میرا اصلی اور پیدائشی نام ہے اسلام میرے والد صاحب کا نام ہے اس طرح میرا نام امجد اسلام ہے اور امجد میرا تخلص ہے۔   ٭ یہ تخلص آپ نے کب اور کس کی تحریک پر اختیار کیا؟ ٭٭ یہ غالباً نویں، دسویں جماعت کے Read more about امجد اسلام امجد سے ایک انٹرویو ۔۔۔ گلزار جاوید[…]

امجد اسلام امجد! تم کو کہہ رہا ہوں ۔۔۔ منیر فراز

نوٹ: کویت میں احمد فراز کے ساتھ ایک شام منانے کے بعد ہمارا اگلا ہدف دنیائے ادب کے شہرہ آفاق قلم کار امجد اسلام امجد اور مزاح کے صاحب اسلوب شاعر انور مسعود کے ساتھ ایک شام منانے کا تھا یہ پروگرام بھی مجھے آرگنائز کرنا تھا تیاریاں مکمل ہوئیں مجھے حسب سابق، امجد اسلام Read more about امجد اسلام امجد! تم کو کہہ رہا ہوں ۔۔۔ منیر فراز[…]

امجد اسلام امجد کون تھے؟ ۔۔۔ یاسر جواد

کورونا کی وبا بہت حوالوں سے مایوسی دلانے والی تھی۔ بندہ بندے کی موت بن گیا تھا، کوئی چھینک کی آواز آپ کے رونگٹے کھڑے کر دیتی، روزانہ ویب سائیٹ پر اموات کی اپ ڈیٹس، کاروبار اور نوکریوں کی بے یقینی، اور کتاب چھپنے کے حوالے سے شکوک و شبہات۔ بہت کچھ تھا جو منفی Read more about امجد اسلام امجد کون تھے؟ ۔۔۔ یاسر جواد[…]

امجد اسلام امجد، جسے بھلایا نہ جا سکے گا! ۔۔۔ عطاء الحق قاسمی

آج صبح ناشتے کے دوران فون کی گھنٹی بجی تو دوسری طرف عباس تابش تھے انہوں نے مجھے اچانک صدمے سے محفوظ رکھنے کے لئے کچھ تمہید کے بعد بتایا کہ امجد اسلام امجد انتقال کر گئے ہیں اور مجھے یوں لگا میری اور امجد کی نصف صدی سے کہیں زیادہ طویل دوستی نے آخری Read more about امجد اسلام امجد، جسے بھلایا نہ جا سکے گا! ۔۔۔ عطاء الحق قاسمی[…]

شیکسپئیر اور میں ۔۔۔ ضیاء محی الدین

  آپ کا سوال ہے کہ شیکسپئیر کا مقام میری نظر میں کیا ہے؟ اول تو یہ کہ شیکسپئیر کوئی نظریاتی مسئلہ نہیں کہ کسی صدی میں اس کا مقام ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے۔ شیکسپئیر ایک مصنف تھا، ایک لیکھک تھا، گلوب تھیٹر میں ایک اداکار منشی کی حیثیت سے نوکر تھا۔ جس سے Read more about شیکسپئیر اور میں ۔۔۔ ضیاء محی الدین[…]

ریت کا محل ۔۔۔ نذیر قیصر خاور

طویل مسافتوں کا سایہ دیکھتے دیکھتے معدوم ہوتا جاتا ہے مختصر فاصلوں کے بند سلسلے نزدیک ہیں مگر دور سراب بنے نظروں کو دھندلائے دیتے ہیں الجھا من ریت کے محل سجائے رہتا ہے۔ ٭٭٭

خوف کا موسم ۔۔۔ قیصر نذیر خاورؔ

میری جنم بھومی میں میرے دیس میں میری دھرتی میں کبھی چار موسم ہوتے تھے اب اک ایسا موسم در آیا ہے جس نے ان چاروں پر اپنا رنگ چڑھا دیا ہے یہ نہ تو خوشی لایا ہے نہ اداسی اور نہ ہی کچھ اور بلکہ یہ لایا ہے اِک ایسا خوف جو کبھی موسموں Read more about خوف کا موسم ۔۔۔ قیصر نذیر خاورؔ[…]

فینش ادب: ایک طائرانہ جائزہ ۔۔۔ قیصر نذیر خاورؔ

(تراجم کی 14 ویں کتاب ’’فائٹ کلب‘‘ میں شامل فن لینڈ کے ادب پر تعارفی مضمون)   بعض اوقات میں سوچتا ہوں آسمان کس کی ملکیت ہے دل کی دھڑکنوں کا مالک کون ہے یہ پربت و کوہسار کس نے بنائے اور وہ کون ہے جو مجھے اب تک بچپنے کی طرف دھکیل رہا ہے Read more about فینش ادب: ایک طائرانہ جائزہ ۔۔۔ قیصر نذیر خاورؔ[…]