غزلیں ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی
امن عالم کی فضا آئیے ہموار کریں چھوڑ کر بغض و حسد پیار کا اظہار کریں دیں گے کب تک ہمیں ناکردہ گناہی کی سزا فرد جرم اپنی بھی کہہ دو کہ وہ تیار کریں چاہتا کیا ہے بتا مفسد دوراں کھل کر ’’کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گلزار کریں‘‘ خانہ دل Read more about غزلیں ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی[…]