سیانی بوا ۔۔۔ منو بھنڈاری/ اعجاز عبید

سب پر جیسے بوا جی کی شخصیت حاوی ہے۔ سارا کام وہاں اتنے منظم طریقے سے ہوتا جیسے سب مشینیں ہوں، جو قاعدے میں بندھیں، بنا رکاوٹ اپنا کام کئے چلی جا رہی ہیں۔ ٹھیک پانچ بجے سب لوگ اٹھ جاتے، پھر ایک گھنٹہ باہر میدان میں ٹہلنا ہوتا، اس کے بعد چائے دودھ ہوتا۔ Read more about سیانی بوا ۔۔۔ منو بھنڈاری/ اعجاز عبید[…]

موہوم کی مہک تلاشتا ڈاکٹر ابرار احمد ۔۔۔ پروین طاہر

ڈاکٹر ابرار سے میری بالمشافہ دو ہی ملاقاتیں ہیں ایک دفعہ اس کے کلینک میں دس پندرہ منٹ کی ملاقات اور ایک دفعہ عنبرین صلاح الدین کی کتاب کے فنکشن میں ہم دونوں نے اس کی کتاب پر مضمون پڑھا تھا مگر اُس سے ملاقات اور تعلق کی دوسری صورتیں بھی رہی ہیں جو بالمشافہ Read more about موہوم کی مہک تلاشتا ڈاکٹر ابرار احمد ۔۔۔ پروین طاہر[…]

نظمیں ۔۔۔ ابرار احمد

  داستان __________________     قبروں پر دیے بجھ گئے ہیں اور درختوں میں ستارے ٹوٹ رہے ہیں بوسیدہ کواڑوں پر خاموشی دستک دیتی ہے اداسی اور محبت سے بوجھل ہوا سیٹیاں بجاتی زمانوں سے گذر رہی ہے کیلنڈر سے سال دنوں کی طرح اتر رہے ہیں آنگنوں میں چارپائیاں اوندھی پڑی ہیں اور چولھوں Read more about نظمیں ۔۔۔ ابرار احمد[…]

یہی سچ ہے ۔۔۔ منو بھنڈاری/ اعجاز عبید

منو بھنڈاری کی یہ کہانی بہت مشہور ہوئی تھی، اور اسی کہانی کی بنیاد بنا کر ۱۹۷۴ء کی فلم ’رجنی گندھا‘ بنائی گئی تھی۔ اس فلم کے ہدایت کار تھے باسو چٹرجی، اور فلم کے اداکار تھے امول پالیکر، ودیا سنہا اور دنیش ٹھاکر۔ اس فلم نے ۱۹۷۵ء کا بہترین فلم کا فلم فئر اوارڈ Read more about یہی سچ ہے ۔۔۔ منو بھنڈاری/ اعجاز عبید[…]

درد کہاں جاتے ہیں مائے؟ ۔۔۔ ثاقب ندیم

خبر سنی تو دل میں آنے والا پہلا خیال افتخار بخاری صاحب کا یہ مصرعہ تھا۔ درد کا احساس ہی نہیں ہو رہا بس ایک چپ سی لگ گئی ہے۔ سوال جنم لے رہے ہیں، وہ محبت جو کہیں سوئی رہتی تھی، جاگ اٹھی ہے پوری آنکھیں کھول کے۔ ہم بات کرتے تھے کانوں میں Read more about درد کہاں جاتے ہیں مائے؟ ۔۔۔ ثاقب ندیم[…]

ابرار احمد سے دس سوالات ۔۔۔ تصنیف حیدر

ابرار احمد  نظم بھی بہت اچھی لکھتے ہیں اور غزل بھی۔ ان کی ایک نظم پر مجھے یاد ہے کہ حاشیہ پر زور دار مکالمہ قائم ہوا تھا۔میں نے اس سے بھی بہت پہلے ان کی شاعری پڑھی تھی، اور ہمیشہ پسند کی۔ان کے یہاں شاعری ایک بہترین رومانی لہجہ اوڑھے ہوئے دکھائی دیتی ہے۔ان Read more about ابرار احمد سے دس سوالات ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

موہوم کی مہک (ابرار احمد) ۔۔۔ عارفہ شہزاد

ابرار احمد کی شاعری کی بنیادی خوبی کیمرے کی سی وہ تکنیک ہے جو اس کی شاعری کو تمثال کاری کا شاہکار بنا دیتی ہے۔ ایک ہی نظم میں منظر در منظر نئے سے نیا پہلو حواس پر منکشف ہوتا چلا جاتا ہے۔ اکثر اوقات ہر نیا مصرع نیا منظر بنتا ہے۔ اس کے ہاں Read more about موہوم کی مہک (ابرار احمد) ۔۔۔ عارفہ شہزاد[…]

اس کا کیا نام تھا ۔۔۔ مسعود اشعر

‘‘تو آپ نے دیکھا تھا؟’’ ‘‘جی، میں نے دیکھا تھا۔ مگر۔’’ ‘‘مگر آپ وہاں رکے نہیں تھے؟ ہے نا؟ اس لیے کہ ایسے واقعات تو روز ہوتے رہتے ہیں۔ وہ بھی ایک واقعہ ہی تھا۔ اخباروں اور ٹی وی کی ایک خبر؟’’ ’’تم جب بھی ان سے ملتے ہو یہی سوال جواب ہوتے ہیں۔ ہر Read more about اس کا کیا نام تھا ۔۔۔ مسعود اشعر[…]

میرا جنونی بیٹا ۔۔۔ حنیف قریشی / ترجمہ: مسعود اشعر

باپ نے چوری چوری اپنے بیٹے کے کمرے میں جانا شروع کیا۔ وہ وہاں گھنٹوں بیٹھا رہتا، صرف اس وقت اٹھتا جب اسے اپنی ہر روز کی تلاش اور چھان بین کے سلسلے میں کوئی نئی چیز یا کوئی نیا سراغ ملتا۔ اسے سب سے زیادہ حیرت اس بات پر تھی کہ علی روز بروز Read more about میرا جنونی بیٹا ۔۔۔ حنیف قریشی / ترجمہ: مسعود اشعر[…]