پوپ کہانی۔۔۔ امین صدر الدین بھیانی

ناشتے کی میز پر بیٹھتے ہوئے بیریسڑ جمیل احمد پاشا نے ایک ہاتھ سے بٹر سلائس اور دوسرے ہاتھ سے صبح کا تازہ اخبار اٹھایا لیکن اخبار کے صفحہ اول پر چھپی ایک خبر کی سرخی اور اس کے ساتھ لگی تصویر دیکھ کر سلائس اس کے ہاتھ سے چھوٹ گیا۔ یہ اسی نوجوان کی Read more about پوپ کہانی۔۔۔ امین صدر الدین بھیانی[…]

ایمان کی حرارت۔۔۔۔اقبال بلگرامی

مسجد کے نیچے ہوٹل میں گراموفون بہت زور سے بج رہا تھا۔ ’’اس غریبی میں۔۔ اتنا قیمتی ٹی وی کیوں خریدا تم نے!؟‘‘ ’’خریدا نہیں ہے بھائی۔! شہر میں آئے سیلاب کی بھاگم بھاگ اور افراتفری میں سارے شہر میں لوٹ پاٹ مچی ’’سجدے میں گردن کٹا لی‘‘۔۔ لوگ بیڑی سگریٹ اور چائے کی چسکیوں Read more about ایمان کی حرارت۔۔۔۔اقبال بلگرامی[…]

جواب ۔۔۔متین قادری

وہ موسم سرما کی ایک سرد ترین شام تھی۔ نہایت پیش قیمت سوٹ پہنے جب وہ وہسکی کی نصف بوتل اپنے معدہ میں انڈیل کر نائٹ کلب سے باہر نکلا تو اس نے ایک نیم برہنہ اور غریب آدمی کو دیکھ کر حیرت سے پوچھا ’کیا تمھیں سردی محسوس نہیں ہوتی ہے؟، نہیں۔۔۔ غریب آدمی Read more about جواب ۔۔۔متین قادری[…]

ہر چرن چاؤلہ

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ بے وقت کی راگنی ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ میں نے کہا۔ ’’آج میں سارا دن سچ بولوں گا‘‘۔ بیوی نے سمجھایا۔ ’’رہنے دیں ، جس قسم کا آپ سچ بولتے ہیں وہ آج کل کے زمانے کو سوٹ نہیں کرتا‘‘۔ میں نے کہا۔ ’’اب تو میں نے تہہ کر لیا ہے اور تم جانتی ہو کہ میں Read more about ہر چرن چاؤلہ[…]

خالد سہیل

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ (۱) ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ میں نے ایک ہندوستانی خاندان کو سوگ مناتے دیکھا۔۔ چاروں طرف خاموشی تھی۔ سب رشتہ داروں کے چہرے ڈھلکے ہوئے تھے۔ ان کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ ایک ہمسائے نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ (۲) ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ لاہور میں ایک لڑکی دھاڑیں مار مار کر رو رہی Read more about خالد سہیل[…]

ڈی ایچ شاہ

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ حوصلہ افزائی ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ اس کا مقالہ واپس کرتے ہوئے اس نے کہا۔۔ ’’میں نے ایک ہفتہ تک اس کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ اچھی کاوش ہے۔ لیکن میں مجبور ہوں۔ یہ ہماری پالیسی کے خلاف ہے‘‘۔ اس نے مقالہ لیا اور اٹھ کھڑا ہوا۔ چلتے ہوئے اس نے کہا۔ یہ معیار نہیں سمجھ سکا۔ Read more about ڈی ایچ شاہ[…]

عباس خان

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ باطن ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ ’اُف، کتنی خوفناک جنگ ہے اور اس کے ختم ہونے کا امکان بھی نہیں۔ اقوام متحدہ اس کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ ’’میں اس جنگ کی بات نہیں کر رہا ہوں جو ہمارے ملک پر مسلط کی گئی‘‘۔ ’’تو پھر آپ کس جنگ کی بات کر رہے ہیں ‘‘۔ Read more about عباس خان[…]

ابن عاصی

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ صدیوں سے لگی بھوک ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ خوبصورت نین نقش والی عورت کو اوطاق کے اندر آتے دیکھ کر وڈیرے نے ایک بھرپور نظر اس پر ڈالی اور مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے کہا بابا !کیا بات ہے؟کیا چاہیے؟ عورت نے اس کی نظروں کی گرمی کو اپنے بدن پر رینگتے ہوئے محسوس کرتے ہوئے کہا Read more about ابن عاصی[…]

عثمان غازی

___________________________ آخری الفاظ ___________________________ اور یہ اس کے آخری الفاظ تھے ’’میں جو کہوں گاسچ کہوں گا، سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا‘‘ ___________________________ وہ مرنا نہیں چاہتا تھا ___________________________ جو بہت اچھے ہوتے ہیں ، وہ جلدی مر جاتے ہیں ، وہ جانتا تھا، اسی لیے تو وہ برا تھا۔ لوگ اچھا بننا Read more about عثمان غازی[…]

رونق جمال

___________________________ تعریف ___________________________ ’’ارے بھائی۔ یہ تو دنیا کا اصول ہے۔ تم اچھے آدمی کی تعریف کی بات کر رہے ہو۔ یہ دنیا تو نہایت ہی بدکردار ، بد اخلاق ، نالائق آدمی کی بھی اتنی ہی تعریف کرتی ہے۔ معمولی سے معمولی آدمی کو زمین سے اٹھا کر آسمان پر بٹھا دیتی ہے۔ دوسری Read more about رونق جمال[…]