اللہ کے نام پہ ۔۔۔ مانی عباسی

احمر کو روز آڈٹ کلائنٹ پہ جاتے ہوئے بس سٹاپ اتر کر تھوڑا پیدل چلنا پڑتا تھا۔ جس سٹاپ پر وہ اترتا ادھر چوک میں ایک بوڑھی بھکارن بیٹھی ہوتی تھی۔ بھکارن احمر سے کچھ مانگنا تو دور کی بات اس کی طرف دیکھتی بھی نہ تھی۔کلائنٹ پہ جاتے اور واپس آتے ہوئے روز احمر Read more about اللہ کے نام پہ ۔۔۔ مانی عباسی[…]

ہندکو ۔۔۔ افراسیاب کامل

عالم خان نے امریکہ سے واپسی کے بعد اپنے آبائی علاقہ میں قیام کیا رہائش کے بعد سب سے پہلا کام بچوں کا اچھے انگلش میڈیم سکولوں میں داخلہ اور اس کے بعد اس کی دوسری مصروفیات تھیں معاشی مسائل نہ ہونے کی وجہ سے اس کی ساری توجہ اپنے مشاغل کی طرف مبذول ہو Read more about ہندکو ۔۔۔ افراسیاب کامل[…]

سچ ۔۔۔ محمد خاور

وہ انحراف پر افسانے پڑھ پڑھ کر کڑھ رہا تھا۔ اتنے بڑے بڑے نام اور کس بے توجہی سے افسانے لکھ کر پیش کر گئے ہیں۔ کسی کی زبان میں غلطیاں نظر آئیں تو کسی کی مشاہدات میں اور کردار وں کے نفسیاتی پہلووں کے ساتھ تو وہ زیادتیاں نظر آئیں کے الحفیظ و الاماں۔۔ Read more about سچ ۔۔۔ محمد خاور[…]

بے یقینی ۔۔۔ ارشد نیاز

اور ہم سب چلانے لگے۔ ’’ وہ آ گیا!وہ آ گیا!‘‘ اور ہم نے دیکھا: وہ آسمان کی بلندیوں سے نیچے اُتر رہا تھا۔ ہم سب بہت خوش تھے کہ اب ہماری تقدیریں بدل جائیں گی،ہماری راتیں اُجلے سمندر میں ڈوب جائیں گی،روشنی روشنی کا ورد کرنا ہم چھوڑ دیں گے اور ہمیں ہماری مُرادوں Read more about بے یقینی ۔۔۔ ارشد نیاز[…]

شرمندہ سوال ۔۔۔ قربِ عبّاس

خدا تو پتھر میں بھی کیڑے کو رزق دے دیتا ہے، ہر حال میں اس کا شکر ادا کرتے رہو۔۔۔” فرزند علی نے مولوی جی کی بات بہت غور سے سننے کے بعد اپنی کمزور آواز میں سوال کیا "مولوی جی بوڑھا ہوں کام تو مجھ سے ہوتا نہیں مگر نمازیں پوری پڑھتا ہوں ، Read more about شرمندہ سوال ۔۔۔ قربِ عبّاس[…]

آزادی ۔۔۔ حمزہ حسن شیخ

تحریک چلی اور کچھ ہی دنوں میں زور پکڑ لیا۔ لوگ اپنے اجداد سے مستعار لئے ہوئے نعرے بلند کر رہے تھے اور اس تحریک کے لئے کو شاں تھے جو ان کے بزرگوں نے شروع کی تھی۔ وہ اس تحریک کو جاری رکھنا چاہتے تھے اور اس کے رکنے کا تصور بھی نہیں کر Read more about آزادی ۔۔۔ حمزہ حسن شیخ[…]

تشکیک ۔۔۔ نور العین ساحرہ

” تمہارے مان لینے یا نہ ماننے سے حقیقت بدل تو نہیں جائے گی علینہ۔ میں تو صرف اسی کو اشرف المخلوقات سمجھتی ہوں جو اپنے ہر قدم میں تشکیک کا پہلو مدِّ نظر رکھے اور پوری پوری ذمّہ داری کے ساتھ اپنے ہر عمل کی بہترین توجیح پیش کر سکے۔ افسوس۔۔۔۔۔! صد افسوس دنیا Read more about تشکیک ۔۔۔ نور العین ساحرہ[…]

کچّا پاگل ۔۔۔ ممتاز رفیق

پاگل خانے میں آ کر عجب اطمینان اور خوشی کا احساس ہو رہا تھا۔ یہاں رہنے کے لیے اسے ایک کمرہ مل گیا تھا۔کمرہ تو کیا، ہاں ایک کوٹھری سی تھی جس میں لوہے کا ایک پلنگ اور ٹوٹی پھوٹی الماری رکھی تھی لیکن یہ جو کچھ بھی تھاسب کا سب بس اس کا اپنا Read more about کچّا پاگل ۔۔۔ ممتاز رفیق[…]

سیلاب ۔۔۔ محمد قیوم میؤ

وہ بوڑھا شخص آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے شدید بارش کے لیے دعائیں مانگ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپ ٹپ ٹپک رہے تھے۔ دوسرے بوڑھے نے دریافت کیا۔ ’’ارے جمن میاں ، کل رات ہی موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ جس سے سارا گاؤں پانی میں ڈوب گیا ہے اور آپ پھر دعائیں Read more about سیلاب ۔۔۔ محمد قیوم میؤ[…]

نمک حرام ۔۔۔ علیم خان

خبر ہی ایسی تھی؛ جس نے بھی سنی نرسمہا راؤ کی انسانیت کا قائل ہو گیا۔ خبر یہ تھی کہ بھری محفل میں نرسمہا راؤ جی نے اپنی بیوی سریکھا راؤ کو ایک بوڑھے مسلمان ملازم شرف الدین سے بدسلوکی کرنے پر تھپّڑ رسید کر دیا اور اُس سے معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔ Read more about نمک حرام ۔۔۔ علیم خان[…]