’صحرا کا گلاب‘ ۔۔۔ طارق نعیم

  نام کتاب: صحرا کا گلاب شاعر: سعید خان تبصرہ: طارق نعیم   جب سے شاعری وجود میں آئی ہے زندگی نے خود اپنے اندر جینے کا ایک دلفریب انداز سیکھ لیا ہے۔ جو شاعر اپنی شاعری میں زندگی سے جتنا قریب ہوتا ہے اس کی شاعری اتنی ہی خوبصورت ہوتی جاتی ہے۔ زندگی کو Read more about ’صحرا کا گلاب‘ ۔۔۔ طارق نعیم[…]

سر سید احمد خاں کے مضامین و مقالات کا توضیحی اشاریہ ۔۔۔ مصنفہ: صبیحہ بانو، مبصر: اعجاز عبید

کتابیات کی ترتیب کے سلسلے میں مشہور ادیب اور ادبی تاریخ ساز ڈاکٹر سلیم اختر کا بیان ہے اور کیونکہ اشاریہ سازی بھی اسی سبیل کا کام ہے، اس لحاظ سے اسے یہاں پیش کرنا مناسب ہی ہو گا۔ ("کتابیات کی ترتیب”) آسان کام نہیں، حصول مواد کے لئے جانے کتنے دروازوں پر دستک دینی Read more about سر سید احمد خاں کے مضامین و مقالات کا توضیحی اشاریہ ۔۔۔ مصنفہ: صبیحہ بانو، مبصر: اعجاز عبید[…]

"راستے خاموش ہیں‘‘ افسانوی مجموعہ، تبصرہ و تجزیہ۔۔۔ محمد علم اللہ

کسی بھی انسان کے بارے میں اس کے حلیےی ا روزگارکی بنیاد پر رائے قائم نہیں کرنی چاہئے، مگر انسانی طبیعت کئی مرتبہ ظاہری طور پر کیا نظر آ رہا ہے اسی سے کوئی نتیجہ اخذ کر لیتی ہے۔  پہلے پہل جب انجینئر سید مکرم نیاز کی کتاب ’’راستے خاموش ہیں‘‘ ملی تو اسے ’’ایویں Read more about "راستے خاموش ہیں‘‘ افسانوی مجموعہ، تبصرہ و تجزیہ۔۔۔ محمد علم اللہ[…]

ملکوں ملکوں دیکھا چاند ۔۔۔ ڈاکٹر ریاض توحیدی

ابن انشا نے چاند پر ایک مشہور نظم لکھ کر اپنی چاند سی سوچ کا خوبصورت شاعرانہ اظہار کیا تھا: چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند انشاء جی ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، Read more about ملکوں ملکوں دیکھا چاند ۔۔۔ ڈاکٹر ریاض توحیدی[…]

انوکھا شخص و شاعر۔ ایک مطالعہ ۔۔۔ ڈاکٹر رضیہ حامد

انجینئر فیروز مظفر نے اپنے نامور والد پروفیسر مظفرؔ حنفی کے انتقال کے بعد ان کو یاد رکھنے اور ان کے زندہ جاوید تخلیقی کارناموں کو عوام الناس کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے جو لائق تحسین ہے۔ فیروز مظفر سائنس کے طالب علم پیشہ سے انجینئر ہیں۔ ان کو اردو شعر و ادب Read more about انوکھا شخص و شاعر۔ ایک مطالعہ ۔۔۔ ڈاکٹر رضیہ حامد[…]

جدید افسانہ اور پروفیسر طارق چھتاری ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل

پروفیسر طارق چھتاری ایک افسانہ نگار کے ساتھ فکشن کے نقاد بھی ہیں۔ جدید افسانے پر ان کی تنقیدی کافی اہمیت کی حامل ہیں جو جدید فکشن تنقید میں اضافے کی حیثیت رکھتی ہے۔ جدید افسانے کی ساخت اور تکنیک کا انھوں نے گہرائی سے مطالعہ کیا اور نہایت ہی باریک بینی سے اس پر Read more about جدید افسانہ اور پروفیسر طارق چھتاری ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل[…]

’ریختہ روزن‘: کچھ باتیں ۔۔۔ اشعر نجمی

ہم اس حقیقت کو تسلیم کریں یا نہ کریں مگر سچ یہی ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غیر معمولی فروغ کے بعد رسائل کا دور ختم ہو چکا ہے۔ وہ رسائل جن کے ہر شمارے کا قارئین کو انتظار ہوتا تھا اور جن کے مشمولات کبھی زیر بحث ہوا کرتے تھے، ان میں Read more about ’ریختہ روزن‘: کچھ باتیں ۔۔۔ اشعر نجمی[…]

تجزیہ صدیق عالم کا ناول ’’چینی کوٹھی‘‘: ایک اچھوتا تجربہ ۔۔۔ فیصل اقبال اعوان

مطالعہ کچھ تخلیق کار ایسے سیاحوں کی طرح ہوتے ہیں جو بار بار ایک ہی مقام کو کھوجتے رہتے ہیں۔ ایسے مسافروں کا ہر سفر اسی ایک استھان کی دریافت کا عنوان بن جاتا ہے۔ لیکن کچھ ادیب ایسے جہاں گردوں کی مانند ہوتے ہیں جو رہِ یار کو قدم قدم یادگار بناتے ایسی منزلوں Read more about تجزیہ صدیق عالم کا ناول ’’چینی کوٹھی‘‘: ایک اچھوتا تجربہ ۔۔۔ فیصل اقبال اعوان[…]

اردو کی شعری و نثری اصناف ۔۔۔ ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل

مصنف کتاب : پروفیسر مجید بیدار پروفیسر مجید بیدار جامعہ عثمانیہ کے ایک مقبول، فعال اور متحرک استاد اردو رہے ہیں۔ تدریسی سرگرمیوں کے علاوہ تصنیف و تالیف، نصاب کی تیاری، جامعات میں ممتحن کے فرائض انجام دینا اور دیگر فروغ اردو کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ان کا شمار جنوبی ہند Read more about اردو کی شعری و نثری اصناف ۔۔۔ ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل[…]

ایک ناول، دو تبصرے ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی/ متین اشرف

محسن خان کا ناول ’’اللہ میاں کا کارخانہ‘‘ ایک مطالعہ ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی قصہ سننا یا سنانا ہر زمانے میں انسان کا محبوب مشغلہ رہا ہے۔ یہ انسان کی فطرت ہوتی ہے کہ وہ اپنے حالات دوسروں کو سنانا چاہتا ہے اور دوسروں کے حالات جاننا چاہتا ہے۔ قصہ نگاری کی اسی فطری Read more about ایک ناول، دو تبصرے ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی/ متین اشرف[…]