عشق کرنے کا مزہ ہی کچھ ہے ۔۔۔ انور شمیم
(گلزار کے لیے ایک نظم) سہل ہوتے ہوئے، پنہاں، وہ عیاں ہے جتنا کرۂ ارض و سماں گھیرتا ہے اور نقطے میں سمٹتا ہے تو کھو جاتا ہے اپنی ہی کاہکشاں وسعت میں خوب صورت کہ جو آنکھوں کو بھلی لگتی ہے جیسے وہ خواب ہمارے ہوں میاں! خوب صورت سی زمیں آسماں تاروں Read more about عشق کرنے کا مزہ ہی کچھ ہے ۔۔۔ انور شمیم[…]