انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۴) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

  سفر نامہ عمرہ ۲۰۱۶ء   زیارات سے واپسی پر نمازِ ظہر سے پہلے مسجد نبویﷺ میں پہنچ چکے تھے۔ شاہد گائیڈ کو کہہ چکے تھے کہ بس میں رکھے گئے کھجوروں کے دونوں ڈبے ہوٹل مونا کے مرکزی استقبالیہ پر پہنچا دے۔ یہ کھجوریں مسجد قبلتین کے باہر کھڑے ایک ٹرک سے خریدی گئی Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۴) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۳) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

جمعرات کو روزہ رکھنے کی نیت اسلام آباد سے کر کے چلی تھی کہ مکہ مکرمہ میں پچھلے تینوں اسفار میں کوئی روزہ نہ رکھ سکی تھی لیکن ہوا یہ کہ ہفتے کو مدینہ منورہ جانے کا پروگرام طے پا گیا۔ میں نے سوچا اگر آج روزہ رکھ لیتی ہوں تو کل جمعہ ہے، جمعے Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۳) ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک قسط۔ ٢ ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

سفر نامہ عمرہ ۲۰۱۶ء دوسری قسط   بات ہو رہی تھی پہلے عمرے کی۔۔۔۔۔۔ سعی کے لےل صفا و مروہ پہنچے۔ یہاں بھی بہت کچھ بدل چکا تھا۔ راستے وسیع ہو گئے تھے۔ بھیڑ تھی تو سہی لیکن کم کم، صفا پر منہ کعبہ شریف کی طرف کرتے ہوئے سعی کے سات پھیروں کی آسانی Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک قسط۔ ٢ ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ

سفر نامہ عمرہ ۲۰۱۶ء، پہلی قسط       فارعہ فارد محمود کے نام     ’’اور اللہ کی خوشنودی کے لیے جب حج و عمرہ کی نیت کرو تو اسے پورا کرو۔‘‘ (البقرہ: ۱۹۶)   اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی یقیناً بنیادی سبب۔۔۔ ثواب کی تمنا کہیں، روح کی طلب کا نام Read more about انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک ۔۔۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ[…]

سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (پانچویں اور آخری قسط)

قسط وار: پانچویں اور آخری قسط قیامِ مکہ   ہر ٹریول ایجنسی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ مکہ مکرمہ کے مہنگے ہوٹلوں کا کرایہ کم سے کم دنوں کا ادا کرنا پڑے اور حاجیوں کو عزیزیہ جیسی جگہ رکھ کر پیسے بچائے جائیں۔ ان کے پیکج اور اشتہاروں میں صرف بڑے ہوٹل ہی دکھائے Read more about سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (پانچویں اور آخری قسط)[…]

سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا، چوتھی قسط

وادیِ مزدلفہ میں شب بسری   غروبِ آفتاب کے بعد ہماری یہاں سے روانگی تھی۔ ہماری اگلی منزل انہی پہاڑی سلسلوں میں سے ایک وادیِ مزدلفہ تھی۔ منیٰ، عرفات اور مزدلفہ ایک دوسرے سے بہت زیادہ دور نہیں ہیں۔ خاص طور پر مزدلفہ اور منیٰ تو بہت قریب ہیں۔ یہ ایک ہی پہاڑی سلسلہ ہے Read more about سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا، چوتھی قسط[…]

سفر عشق۔۔۔ طارق محمود مرزا… قسط۔ ۳

کچھ بد مزاج لوگ ___________________   ریاض الجنۃ میں اشراق کی ادائیگی کے بعد ایک صبح ہم مسجد سے ملحق مقامی مارکیٹ میں چلے گئے۔ یہ مارکیٹ مسجد کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اتوار بازار کی طرز پر اس مارکیٹ کے اندر چھوٹی چھوٹی بہت سی دکانیں ہیں۔ جن میں زائرین کی دلچسپی اور Read more about سفر عشق۔۔۔ طارق محمود مرزا… قسط۔ ۳[…]

سفر عشق, قسط ۔ ۲۔۔۔ طارق محمود مرزا

  مدینہ آمد   مدینہ منورہ کے ایئرپورٹ پر ہمارا جہاز کھڑا تھا۔ تھوڑی دیر میں ہم خاکِ یثرب پر قدم رکھنے والے تھے۔ اس وقت میرے جو جذبات تھے انہیں بیان کرنا مشکل ہے۔ اس شہر کی خاک عاشقانِ رسولﷺ کی آنکھوں کا سرمہ ہے۔ اس کی گلیوں میں نبیﷺ کے قدموں کے نشان Read more about سفر عشق, قسط ۔ ۲۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]

سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (قسط۔۱)

  رودادِ سفرِ حج __________________________________   اپنی شریکِ حیات کے نام جو شریکِ سفر بھی تھی   غمِ حیات نہ خوفِ قضا مدینے میں نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں   اپنی بات __________________________________   میں جب حج ادا کرنے گیا تھا تو اس بارے میں لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ نہ دورانِ Read more about سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (قسط۔۱)[…]