چھوئی موئی ۔۔۔ آنڈال پریہ درشنی/ اعجاز عبید

’’انو، دادی کو ہاتھ مت لگانا‘‘ بچی کی پیٹھ پر پڑی دھول پدماوتی کے تن میں گہرائی سے اتر گئی۔ ’’کمبخت کتنی بار کہا ہے، دادی کے قریب مت جاؤ، انہیں مت چھوؤ، ان کے اوپر مت لیٹو، کھوپڑی میں کچھ جائے تب نا! ضد ۔۔۔۔ ضد، تین سال کی ہے مگر ضد تو دیکھو۔‘‘ Read more about چھوئی موئی ۔۔۔ آنڈال پریہ درشنی/ اعجاز عبید[…]

آنکھوں میں بُنے سپنے ۔۔۔ شوکت حسین شورو / عامر صدیقی

(سندھی)   ریک سے کتاب نکالتے، دیکھتے اور واپس رکھتے ہوئے کنول نے محسوس کیا کہ کسی کی آنکھیں، اس کو لگاتار گھور رہی ہیں۔ اس نے ایک دو بار آڑھی ترچھی نظروں سے اس شخص کی طرف دیکھا اور کترا گئی۔ لیکن شخص تھا جو پتھر بنا کھڑا تھا۔ کنول کتاب دیکھ رہی تھی Read more about آنکھوں میں بُنے سپنے ۔۔۔ شوکت حسین شورو / عامر صدیقی[…]

فٹ بال ۔۔۔ پدما سچدیو / عامر صدیقی

  (ڈوگری)     کوئی دس برس ہوئے ہوں گے۔ جب میرا تبادلہ سرینگر ہوا تھا۔ جموں کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات چل رہی تھیں۔ میری بیوی اور میرے دونوں بیٹے بھی، میرے ساتھ ہی سرینگر آئے ہوئے تھے۔ انہی دنوں میرے بیٹے کی، جو کہ چھٹی جماعت کا طالب علم تھا، سالگرہ Read more about فٹ بال ۔۔۔ پدما سچدیو / عامر صدیقی[…]

چلو بھر پانی، چلو بھر خون ۔۔۔ نا۔ گا۔ گورے/ اعجاز عبید

(مراٹھی)   آسمان میں کہیں چھوٹا سا بادل بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ اوپر سے جیسے آگ برس رہی تھی۔ باہر پیلی، نم دھوپ تھی۔ ہماری گاڑی دھیمی رفتار سے الہ آباد کی طرف بڑھ رہی تھی جیسے مکھی گڑ کی بھیلی پر رینگتی ہے۔ گاڑی میں کھچاکھچ بھیڑ تھی اور اگر کوئی ٹائیلیٹ Read more about چلو بھر پانی، چلو بھر خون ۔۔۔ نا۔ گا۔ گورے/ اعجاز عبید[…]

مبینہ یا سکینہ ۔۔۔ گربخش سنگھ / اعجاز عبید

  (پنجابی)   گاؤں کے اکلوتے پکے مکان کے پچھواڑے سے ایک مرد اور عورت چوروں کی طرح آگے پیچھے دیکھتے ہوئے نکلے۔ سامنے سورج ڈھل رہا تھا۔ اس کی سیدھی کرنیں ان کے منہ پر پڑ رہی تھیں۔ مرد دیکھنے میں جوان اور طاقتور تھا، عورت حسین اور دبلی پر دونوں کے چہروں پر Read more about مبینہ یا سکینہ ۔۔۔ گربخش سنگھ / اعجاز عبید[…]

نظمیں ۔۔۔ کالپیٹا نارائنن / اعجاز عبید

(ملیالم)   مجرم ___________________   مجرموں کا جرم ثابت کرنا بہت آسان ہوتا ہے ایک حد سے آگے وہ کچھ بھی چھپا نہیں سکتے   جس راز کو وہ چھپا رہے ہوتے ہیں اس کے ہی ارد گرد گھومتے رہتے ہیں ان کے جھوٹ… تھوڑے بہت مختلف ہوں گے ان کے بیان لیکن آخر میں Read more about نظمیں ۔۔۔ کالپیٹا نارائنن / اعجاز عبید[…]