اردو بنام ہندی (؟) ۔۔۔ اجمل کمال

سہ ماہی ’’اردو ادب‘‘ کے شمارہ 248-49 (اکتوبر۔دسمبر 2018- جنوری۔مارچ 2019) میں شمس الرحمٰن فاروقی کی کتاب ’’اردو کا ابتدائی زمانہ: ادبی تہذیب و تاریخ کے پہلو‘‘ میں مذکور اس امر پر کئی تبصرے شائع ہوے ہیں کہ لفظ ’’اردو‘‘ کا اس زبان کے واحد نام کے طور پر بلا شرکتِ غیرے اور متفقہ طور Read more about اردو بنام ہندی (؟) ۔۔۔ اجمل کمال[…]

اردو کی کہانی ۔۔۔ پروفیسر منیر احمد چودھری

کوئی ساڑھے سات سو برس ہوئے اردو نے ہندوستان کے ایک درویش فنکار امیر خسرو کے آنگن میں آنکھ کھولی تو اس بھلے انسان نے اس ننھی منی گڑیا کو ہندوی کا نام دیا۔ پھر اسے اپنی پیار بھری پہیلیوں کا پہناوا پہنایا، اس کے گلے میں گیتوں کی مالا ڈالی، بانہوں میں دوہے کے Read more about اردو کی کہانی ۔۔۔ پروفیسر منیر احمد چودھری[…]

یونی کوڈ اور اردو کے مسائل ۔۔۔ اعجاز عبید

یونی کوڈ، جس کا تازہ ترین ورژن 12.1 ہے (جسے 12 جون 2019ء کو جاری کیا گیا) کے پہلے ورژن سے ہی (جو اکتوبر 1991 میں جاری ہوا) عربی زبان کا شمول کیا گیا ہے۔ اور عربی کے علاوہ فارسی اردو زبانیں بھی شامل تھیں۔ بعد کے ورژنوں میں دوسری ان سے ملتی جلتی زبانوں Read more about یونی کوڈ اور اردو کے مسائل ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

ہندی سے اردو ترجمے کے ضمن میں مختلف مشینی کوششیں اور اردو کے لیے بہتر طریقۂ کار کی تلاش۔۔۔ اعجاز عبید

خلاصہ ہندی اور اردو ایسی دو زبانیں ہیں جو اپنی اصل میں ایک ہی ہیں۔ ان دونوں میں محض رسم الخط کا فرق ہے اور لفظیات کا۔ اور ہندی سے اردو یا اس کے الٹ ترجمے کی کوششوں میں محض رسم الخط کی تبدیلی اور مشکل الفاظ کے ترجمے الگ سے کرنے کے بعد ان Read more about ہندی سے اردو ترجمے کے ضمن میں مختلف مشینی کوششیں اور اردو کے لیے بہتر طریقۂ کار کی تلاش۔۔۔ اعجاز عبید[…]

گونگا معاشرہ ۔۔۔ ریاض شاہد

  آپ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کسی بھی شہری محفل میں کھڑے ہو جائیں اور تبادلہ خیال کرنے کی کوشش کریں تو سوائے بزرگوں کے، ہر مخاطب دو چار جملوں کے بعد ایک لفظ کا استعمال ضرور کرے گا۔ یو نو (You Know) اور اگر اس سے ملتا جلتا لفظ نہ کہے تو دوران گفتگو Read more about گونگا معاشرہ ۔۔۔ ریاض شاہد[…]

اردو محاورے اور ضرب الامثال ۔۔۔ سید محسن نقوی

انٹر نیٹ فورم گزرگاہِ خیال میں محسن نقوی کا پوسٹ کیا ہوا مضمون، اور اس پر رد عمل اور محسن نقوی کے جوابات ­­­­­­­­­­­­­­­­­­­­______________________________________________________________   فی زمانہ دنیا کی کوئی زبان ایسی نہیں ہے جس پر اور دوسری زبانوں کا اثر نہ پایا جاتا ہو۔ رہی ہماری زبان ِ اردو تو وہ تو بنی ہی Read more about اردو محاورے اور ضرب الامثال ۔۔۔ سید محسن نقوی[…]

سکینڈے نیویا میں اردو۔ ۔ ۔ صدف مرزا

سکینڈے نیویا میں اردو کے حوالے سے یہ موضوع نہ صرف دلچسپ ہے بلکہ حیران کن بھی ہے سویڈن میں مقیم اردو زبان سے محبت نہیں بلکہ مجنونانہ عشق کرنے والے ایک نوجوان   امجد شیخ نے نئی صدی کے اوائل میں اردو لائف ڈاٹ کوم کی بنیاد رکھی اور اردو ای میل کو ترویج دیا۔ Read more about سکینڈے نیویا میں اردو۔ ۔ ۔ صدف مرزا[…]

اکیسویں صدی میں اردو ۔۔۔ صدف مرزا

  اکیسویں صدی میں اردو                      صدف مرزا   لسانیات کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے، زبان کوئی بھی ہو اسے اپنی ترقی اور عروج کے لیے تدریجی مراحل طے کرنے پڑتے ہیں۔ سکینڈے نیویا میں زبان کی ابتدا بڑی شاہراہوں پر اور پانیوں کے کنارے ایستادہ پتھر کی تختیوں پر لکھی تحاریر سے Read more about اکیسویں صدی میں اردو ۔۔۔ صدف مرزا[…]

اردو املا کے معیار کی ضرورت –اعجاز عبید

اردو املا کے معیار کی ضرورت اعجاز عبید   اب جب کہ اردو کمپیوٹر کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہے اور اس کے فروغ کے نۓ دریچے وا ہو چکے ہیں تو اب ہمیں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم کمپیوٹر پر اردو ٹائپ کرنے والوں کی خاطر خواہ رہنمائی کریں اور Read more about اردو املا کے معیار کی ضرورت –اعجاز عبید[…]

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو تحریر اعجاز عبید

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو تحریر اعجاز عبید اس کلیۓ میں اب کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ یہ دور انفارمیشن ٹکنالوجی کا ہے۔ کوئی میدان ایسا نہیں بچا ہے جس میں کسی نہ کسی مرحلے پر کمپیوٹر کا عمل دخل نہ ہو۔ انٹر نیٹ بھی جو اس سے متعلقہ میدان ہی ہے، Read more about کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو تحریر اعجاز عبید[…]