مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔ اعجاز عبید

مجھے کہنا ہے کچھ……   سب سے پہلے رمضان مبارک کی برکتیں مبارک۔ الحمد للہ ، ’سمت‘ کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے،  احباب پڑھتے تو بہت شوق سے ہیں، لیکن تحریری تعاون دینے میں نہ جانے کیوں پیچھے رہ جاتے ہیں۔  اس ماہ کے گوشے کے سلسلے میں کئی احباب Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔ اعجاز عبید[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ اپنی زباں میں۔۔۔ نئے شمارے میں آپ کا خیر مقدم۔ ہندوستان میں الیکشن کا ’موسم‘ ہے۔ اور ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں۔ مثبت اور منفی اثرات ہوتے ہیں۔ ایک طرف فرقہ واریت کا اژدہا منہ پھاڑے کھڑا ہے، تو دوسری طرف بد نظمی اور کرپشن۔ دونوں کے خلاف آوازیں Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

نیا سال ۲۰۱۴ء مبارک۔ ایک مدت کے بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ ’سمت‘ کے دور اول کا پہلا شمارہ دسمبر ۲۰۰۵ء میں نکالا گیا تھا۔ ان دنوں تک اردو تحریر انٹر نیٹ پر خال خال ہی دکھائی دیتی تھی۔ اور ’سمت‘ کے اجراء کا مقصد یہی تھا کہ اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کو Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔ اس نئی آب و تاب کے "سمت” میں خوش آمدید! مجھے نہایت افسوس ہے کہ احباب کی فرمائش کے باوجود میں اس جریدے کی نستعلیق شکل قائم نہیں رکھ سکا ہوں۔ خبر ملی تھی کہ فروری میں ہی ادارہ مقتدرہ زبانِ اردو پاکستان ایک تیز رفتار فانٹ ریلیز کر رہا ہے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔[…]

ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا پہلے تو نۓ سال کی مبارک باد قبول فرمائیں اگر چہ تاخیر سے ہی، اور وہی بات کہ ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔ اس کی وجہ بھی آگے دی جا رہی ہے۔ ’سمت‘ کا دوسرا شمارہ حاضر خدمت ہے۔ اپنی Read more about ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔ سمت کا پہلا شمارہ پیش خدمت ہے ۔ ہماری کوشش ہو گی کہ اسے ہر بار زیادہ سے زیادہ سنوار سکیں ، اور ظاہر ہے کہ اس کی تزئین و آرائش آپ کے تعاون پرہی منحصر ہے ۔ خیال یہ ہے کہ اس کی ترتیب بالترتیب میرے دوسرے بلاگ پر Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔[…]