فیصلے کا صحرا ۔۔۔ محمد جمیل اختر

’’مجھے بچا لو، مجھے بچا لو، اِس سے پہلے کہ میری سانسیں رُک جائیں اور میں مر جاؤں، مجھے ہسپتال لے جاؤ‘‘ ۔ آدھی رات کو اُس کے سینے میں درد کی لہر اُٹھی تو وہ چِلانے لگا، اُس کے بچے اپنے اپنے کمروں سے دوڑتے ہوئے اُس کے پاس آ گئے۔ ’’کیا ہوا ابا؟‘‘ Read more about فیصلے کا صحرا ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

امیدِ وصل کا پودا ۔۔۔ شبانہ اسلم

اس نے کچھ عرصے پہلے ہی تو دل کے اس باغیچے میں بے شمار پودے لگائے تھے اور پھر کچھ وقت فراموشی میں ہی گزر گیا۔ وہ خزاں رسیدہ وجود یہ تو بھول ہی چکا تھا کہ چلتی سانسوں کی روانی تبھی ممکن ہے، جب وقت بے وقت ان کی خبر گیری کی جائے۔ وقت Read more about امیدِ وصل کا پودا ۔۔۔ شبانہ اسلم[…]

نِنانوے آنکھوں والی ۔۔۔ اسد علی

وہ ایک عجیب عورت تھی۔ عورت کبھی اپنا محبوب نہیں چُنتی۔ عورت کی تخلیق تو آدم کی پسلی سے کی گئی ہے۔ اس کا مطلب صاف ہے۔ اس کا محبوب اس کی پیدائیش سے پہلے ہی اس کے لئے چُن لیا گیا ہے۔ جیسے ایک سالمن مچھلی ہزاروں سالوں کا سفر کر کے اپنی جنم Read more about نِنانوے آنکھوں والی ۔۔۔ اسد علی[…]

یہ ماجرا کیا ہے! ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل

       وہ پورا منظر بڑا ڈراؤنا تھا۔ سورج زمین پر قہر برسا رہا تھا۔ آگ شعلے اگل رہی تھی۔ اور یہ دیکھ کر سبھی کے چہروں پر خوف کی چادر تن گئی تھی۔ ہم ایک عمارت کی چوتھی منزل پر واقع کوچنگ سنٹر میں تھے اور پڑھائی میں محو تھے کہ ہمیں اپنے اطراف ہلکا Read more about یہ ماجرا کیا ہے! ۔۔۔ محمد علیم اسماعیل[…]

عبد الاحد ساز کی شاعری ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ عالم

عبد الاحد ساز عہد حاضر کے اہم غزل گو شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔ انھوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز سنہ 70ء کے آس پاس شروع کیا۔ 1970ء کے بعد کی ادبی نسل نے اردو غزل کو نیا رنگ و آہنگ دینے کی کوشش کی۔ان شعرا کے یہاں اپنی ادبی روایت سے تعلق Read more about عبد الاحد ساز کی شاعری ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ عالم[…]

سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (پانچویں اور آخری قسط)

قسط وار: پانچویں اور آخری قسط قیامِ مکہ   ہر ٹریول ایجنسی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ مکہ مکرمہ کے مہنگے ہوٹلوں کا کرایہ کم سے کم دنوں کا ادا کرنا پڑے اور حاجیوں کو عزیزیہ جیسی جگہ رکھ کر پیسے بچائے جائیں۔ ان کے پیکج اور اشتہاروں میں صرف بڑے ہوٹل ہی دکھائے Read more about سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (پانچویں اور آخری قسط)[…]

یونی کوڈ اور اردو کے مسائل ۔۔۔ اعجاز عبید

یونی کوڈ، جس کا تازہ ترین ورژن 12.1 ہے (جسے 12 جون 2019ء کو جاری کیا گیا) کے پہلے ورژن سے ہی (جو اکتوبر 1991 میں جاری ہوا) عربی زبان کا شمول کیا گیا ہے۔ اور عربی کے علاوہ فارسی اردو زبانیں بھی شامل تھیں۔ بعد کے ورژنوں میں دوسری ان سے ملتی جلتی زبانوں Read more about یونی کوڈ اور اردو کے مسائل ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

غزلیں/ اشعار ۔۔۔ فیصل عجمی

یاد آؤں گا دیوار میں چنوایا ہوا میں جو کچھ بھی ہوا آپ کا ہم سایہ ہوا میں   مہتاب ہوں اور سایہ ہے اب مجھ پہ زمیں کا دنیا کو نظر آتا ہوں گہنایا ہوا میں   کیا دھوپ چرا لایا ہوں سودج کے بدن سے انگارہ بنا پھرتا ہوں دہکایا ہوا میں   Read more about غزلیں/ اشعار ۔۔۔ فیصل عجمی[…]

غزل ۔۔۔ شاہین فصیح ربانی

میں دیکھتا ہوں کہ اس کی اڑان اونچی ہے میں جانتا ہوں کہ میری بساط کتنی ہے   خیالِ نو بھی کوئی بے قرار تتلی ہے یہ مشکلوں سے تخیل کے ہاتھ آتی ہے   جوابی وار میں اس کو نہ ہو پریشانی اسے بتا کے مجھے اگلی چال چلنی ہے   چڑھے تو کیا Read more about غزل ۔۔۔ شاہین فصیح ربانی[…]