وبا کے دور کے چار افسانے ۔۔۔ محمد جمیل اختر

وَبا میں ڈوبتا منظر   وہ ایک فوٹو گرافر تھا، شہر شہر، قریہ قریہ گھوم کر قدرتی مناظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرنا اُس کا من پسند مشغلہ تھا۔۔ اُسے بچپن ہی سے قدرتی مناظر سے عشق تھا، بارش ہوتی تو قطروں کی جلترنگ کو گھنٹوں سنتا رہتا جیسے یہ کوئی دلفریب ساز ہو، Read more about وبا کے دور کے چار افسانے ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

بجلی ہوئی فیل۔۔۔۔ اسرار جامعی

لو! وقت ہوا رات کا آوارہ! ندارد بجلی ابھی آئی تھی ابھی واہ! ندارد اس تیرگی میں ہوش ہے واللہ ندارد اسرار اندھیرے میں جو ہے جھیلنا وہ جھیل بجلی ہوئی پھر روزِ گذشتہ کی طرح فیل غائب ہوئی بجلی تو ہوئی فکر کی لَو تیز لوگوں نے اسی وقت کیا طنز کو مہمیز تم Read more about بجلی ہوئی فیل۔۔۔۔ اسرار جامعی[…]

مشاہیر ادب کے خطوط ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

مطالعہ کتاب: مشاہیر ادب کے خطوط بنام غازی علم الدین مصنفہ: حفیظ الرحمٰن احسن (مرتب) مثال پبلشرز، فیصل آباد، اشاعت 2019   پہنچا جس وقت سے مکتوب زندگی کا بندھاکچھ اسلوب احباب کے مکاتیب زندگی کی حقیقی معنویت سے لبریز ہوتے ہیں۔ مکتوب نگار کی ذاتی پسند و نا پسند، شخصیت، مزاج اورعادات و اطوار Read more about مشاہیر ادب کے خطوط ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

محمد ریاض انجم بہ طور مقصود حسنی شناس ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  عالمی ادب کا بہ نظر غائر جائزہ لینے سے یہ حقیقت معلوم ہوتی ہے کہ ادب میں سوانح نگاری قدیم زمانے سے مروّج و مقبول رہی ہے۔ عالمی ادب کی سب سے پہلی سوانح عمری یونان سے تعلق رکھنے والے سوانح نگار پلو ٹارک نے لکھی۔ پلوٹارک نے دوسری صدی عیسوی میں لکھی گئی Read more about محمد ریاض انجم بہ طور مقصود حسنی شناس ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔

پچھلی بار کی طرح اس دفعہ بھی کچھ نہیں کہنا ہے۔۔۔ یا ۔۔۔ بہت کچھ کہنا ہے لیکن ۔۔۔۔۔ بس یہ ہندی کی کہانی رسم الخط کی تبدیلی اور برائے نام ترجمے کے ساتھ پیش ہے۔   مایوس پرندے ۔۔۔ بھومیکا دوِویدی ____________________   دنگا اپنے پورے شباب پر تھا۔ سرکاری دفتر، عمارتیں، گاڑیاں دھڑا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔[…]

نعیم صدیقی

اے عشقِ جنوں پرور! پھر سوئے حرا لے چل اس خاکِ پریشاں کے ذروں کو اڑا لے چل   کشتی مری آسوں کی اے سیلِ بلا لے چل پتوار نہیں اس کی، موجوں پہ بہا لے چل   حالات کے قیدی کو، اے سوزِ دعا لے چل از بہرِ خدا لے چل، تا شہرِ ہدیٰ Read more about نعیم صدیقی[…]

کلامِ عقیدت ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب

ہم پہ رحمت ہے عنایت ہے نبوت ان کی ہم تو قاصر ہیں بیاں کرنے سے شفقت ان کی   دل میں اتری ہے کچھ اس طرح محبّت ان کی صدقے ماں باپ کروں ایسی ہے الفت ان کی   رب نے لکھ دی ہے جو قرآں میں فضیلت ان کی اب کوئی ہم میں Read more about کلامِ عقیدت ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب[…]

غزلیں ۔۔۔ رؤف خلش

  کھلے کھلے سے دریچے مکان میں رکھنا مہکتی بیل چنبیلی کی، لان میں رکھنا   کبھی جو خواب کی تعبیر ڈھونڈنے نکلو زمیں سے اُٹھنا، قدم آسمان میں رکھنا   شگفتگی تو بہت ہے بہار کی رُت میں بدل بھی جاتے ہیں موسم، یہ دھیان میں رکھنا   بجھی سی راہگذر، ملگجے دھوئیں کا Read more about غزلیں ۔۔۔ رؤف خلش[…]