غزلیں ۔۔۔آفتاب حسین
غزلیں آفتاب حسین ؔ دوشیزہ زمینیں ہیں ، ممنوعہ علاقہ ہے لیکن مجھے لگتا ہے ، یہ میرا علاقہ ہے ہر سانس میں شامل ہے خوشبوئے نفس اس کی اُس باغ ِ تمنّا سے کیا اپنا علاقہ ہے دل ہاتھ میں لے کر ہم دنیا سے نکل آئے اب دل کے تصرّف میں دنیا Read more about غزلیں ۔۔۔آفتاب حسین[…]
