شور ۔۔۔ زرقا مفتی
شور زرقا مفتی میرے شوہر کو شکایت ہے کہ میں بہت شور مچاتی ہوں مگر مجھے اس پر قطعاً ندامت نہیں ہوتی اور نہ ہی میں اپنی اصلاح کی کوشش کرتی ہوں ۔ اب اس کی کیا وضاحت پیش کروں چلئے ایک فرسودہ سی وضاحت پیش کرتی ہوں ۔ برسوں پہلے Read more about شور ۔۔۔ زرقا مفتی[…]
