موہوم کی مہک (ابرار احمد) ۔۔۔ عارفہ شہزاد

ابرار احمد کی شاعری کی بنیادی خوبی کیمرے کی سی وہ تکنیک ہے جو اس کی شاعری کو تمثال کاری کا شاہکار بنا دیتی ہے۔ ایک ہی نظم میں منظر در منظر نئے سے نیا پہلو حواس پر منکشف ہوتا چلا جاتا ہے۔ اکثر اوقات ہر نیا مصرع نیا منظر بنتا ہے۔ اس کے ہاں Read more about موہوم کی مہک (ابرار احمد) ۔۔۔ عارفہ شہزاد[…]

چمراسر ناول: ایک تنقیدی محاکمہ ۔۔۔ ڈاکٹر احمد علی جوہر

چمراسر، عہد حاضر کے مشہور فکشن نگار شموئل احمد کا تازہ ترین ناول ہے۔ ناول کا نام ناول کے مرکزی کردار چمراسر کے نام پر رکھا گیا ہے۔ چمراسر، ایک انتہائی حساس، تعلیم یافتہ اور باغی دلت نوجوان کا کردار ہے۔ وہ جے، این، یو، سے سماجیات میں پی،ایچ،ڈی ہے۔ وہ اپنے دلت سماج کے Read more about چمراسر ناول: ایک تنقیدی محاکمہ ۔۔۔ ڈاکٹر احمد علی جوہر[…]

غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

نیند میں بھی جاگتا رہتا ہوں میں کس کو اتنا ڈھونڈتا رہتا ہوں میں   سننے والا جب یہاں کوئی نہیں کس سے یونہی بولتا رہتا ہوں میں   جب میرا حصہ یہاں کوئی نہیں اس قدر کیوں بھاگتا رہتا ہوں میں   اس گرانی میں بھی دولت درد کی کتنی سستی بیچتا رہتا ہوں Read more about غزلیں ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

اقبالؒ اور احیائے ملت اسلامی ۔۔۔ طارق محمود مرزا

علامہ اقبالؒ کو مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کا گہرا ادراک و احساس تھا اور اس عظمت کے کھو جانے کا شدید ملال تھا۔ مگر وہ اس پر ماتم نہیں کرتے بلکہ مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوا مقام یاد کراتے ہیں اور انہیں یہ مقام پھر سے حاصل کرنے کاولولہ اور حوصلہ دیتے ہیں۔ علامہ Read more about اقبالؒ اور احیائے ملت اسلامی ۔۔۔ طارق محمود مرزا[…]

مبینہ یا سکینہ ۔۔۔ گربخش سنگھ / اعجاز عبید

  (پنجابی)   گاؤں کے اکلوتے پکے مکان کے پچھواڑے سے ایک مرد اور عورت چوروں کی طرح آگے پیچھے دیکھتے ہوئے نکلے۔ سامنے سورج ڈھل رہا تھا۔ اس کی سیدھی کرنیں ان کے منہ پر پڑ رہی تھیں۔ مرد دیکھنے میں جوان اور طاقتور تھا، عورت حسین اور دبلی پر دونوں کے چہروں پر Read more about مبینہ یا سکینہ ۔۔۔ گربخش سنگھ / اعجاز عبید[…]

نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی

  رات کی پہنائی میں گِرتی ہوئی ایک اور رات _________________________________   راتوں میں اک رات ڈھونڈتے خود بھی ہو جاتے ہیں رات بھیگے بال و پر کے ساتھ سپید کبوتر اُوپر اُڑتے کالے ہرن کو دے نہیں سکتے مات دیکھ نہ پائے منقاروں پر چُبھتی چھِلتر جنت کے اشجار کی اتنے مہین لکھے تھے Read more about نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی[…]

غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ

خوبصورت سا بھرم توڑ گیا تھا کوئی دور رہتی تھی کہیں چاند پہ بڑھیا کوئی   لوگ دو گز کے مکانوں میں بھی رہتے ہیں جہاں کوئی دروازہ، نہ آنگن نہ دریچہ کوئی   وہ فراعین ہیں کہ روحِ زمیں کانپتی ہے اور اس عہد میں آیا نہیں موسا کوئی   میں بھی روتا ہی Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ[…]

نظمیں ۔۔۔ کالپیٹا نارائنن / اعجاز عبید

(ملیالم)   مجرم ___________________   مجرموں کا جرم ثابت کرنا بہت آسان ہوتا ہے ایک حد سے آگے وہ کچھ بھی چھپا نہیں سکتے   جس راز کو وہ چھپا رہے ہوتے ہیں اس کے ہی ارد گرد گھومتے رہتے ہیں ان کے جھوٹ… تھوڑے بہت مختلف ہوں گے ان کے بیان لیکن آخر میں Read more about نظمیں ۔۔۔ کالپیٹا نارائنن / اعجاز عبید[…]

ہوا کے لئے ایک نظم ۔۔۔۔ سلیم انصاری

ہوا خوشبوئیں اپنے دامن میں بھر کے ہر اک سمت یوں بانٹتی پھر رہی ہے کہ جیسے یہ مامور اسی کام پر ہو مگر۔ اس سے پوچھو بجھایا ہت کتنے چراغوں کو اس نے بکھیرا ہے کتنے گلوں کو زمیں پر اجاڑے ہیں کتنے نشیمن پرندوں کے اس نے گرائے ہیں کتنے درختوں سے پتّے Read more about ہوا کے لئے ایک نظم ۔۔۔۔ سلیم انصاری[…]

پتہ وہی ہے ۔۔۔ اسنیٰ بدر

فون آیا ہے۔۔ ۔ میرے بھائی نے بچپن والا گھر تڑوا کے نئے سرے سے آنگن کمرے بنوائے ہیں باورچی خانے میں پتھر لگوائے ہیں طاق پرانے بھروائے ہیں سب دروازے بدلائے ہیں   جامن، نیم کا پیڑ کاٹ کر نئے قیمتی چکنے گملے منگوائے ہیں ننھے پودے اگ آئے ہیں۔۔ ۔   ابٓی، آپ Read more about پتہ وہی ہے ۔۔۔ اسنیٰ بدر[…]