دوسری ناہید — حمید قیصر

دوسری ناہید حمید قیصر مجھے فلمی دنیا کے گورکھ دھندوں میں بھٹکتے ہوئے ایک عرصہ ہو چلا تھا اور اس جنون کو کسی بھی پَل قرار نہ ملتا تھا ۔صبح جلد بیدار ہونا اور رات کو جلد گھر لوٹنا فلمی دنیا کے نصاب میں ہی نہ تھا۔ اس لۓ فلمی مدرسے اور اس کے نصاب Read more about دوسری ناہید — حمید قیصر[…]

غزل شمبھو ناتھ تواری

غزل شمبھو ناتھ تواری نہیں کچھ بھی بتانا چاہتا ہے وہ آخر کیا چھپانا چاہتا ہے رلایا ہے زمانے بھر کو اس نے مگر خود مسکرانا چاہتا ہے لگا کر آگ گلشن میں بھلا وہ مکمل آشیانہ چاہتا ہے بہا کر بےگناہوں کا لہو وہ مسیحا کہلوانا چاہتا ہے ذرا سی بات ہے بس روشنی Read more about غزل شمبھو ناتھ تواری[…]

اقتباس از زاویہ اشفاق احمد

اقتباس زاویہ اشفاق احمد میری بیوی (بانو قدسیہ) اپنے بیٹے کو، جو سب سے بڑا بیٹا ہے، اس کو غالب پڑھا رہی تھی، وہ سٹوڈنٹ تو سائنس کا تھا، B.Sc کا، اردو اس کا آپشنل مضمون تھا۔ غالب وہ پڑھا رہی تھی تو وہ اوپر بیٹھا کچھ توجہ نہیں دے رہا تھا۔ میں نیچے بیٹھا Read more about اقتباس از زاویہ اشفاق احمد[…]

امِرتا پریتم کی یاد میں — سید امتیاز الدین

  امِرتا پریتم کی یاد میں سید امتیاز الدین پنجابی اور ہندی کی نام ور ادیبہ اور اردو شعرو ادب کی دلدادہ امِرتا پریتم 31 اکتوبر 2005 کو اس زندگی سے جسے وہ پنجرہ سمجھتی تھیں ہمیشہ ہمیشہ کے لۓ آزاد ہو گئیں۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 86 سال تھی۔ 2002ء میں اپنے Read more about امِرتا پریتم کی یاد میں — سید امتیاز الدین[…]

ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا پہلے تو نۓ سال کی مبارک باد قبول فرمائیں اگر چہ تاخیر سے ہی، اور وہی بات کہ ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔ اس کی وجہ بھی آگے دی جا رہی ہے۔ ’سمت‘ کا دوسرا شمارہ حاضر خدمت ہے۔ اپنی Read more about ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا[…]

غزل اعجاز عبید

غزل اعجاز عبید وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں جاگنے کی ہے شب کچھ دعا مانگ لوں اس مرض کی تو شاید دوا ہی نہیں دے رہا ہے وہ، دل کی شفا مانگ لوں عفو ہوتے ہوں آزار سے گر گناہ میں بھی رسوائی کی کچھ جزا مانگ لوں شاید اس بار اس Read more about غزل اعجاز عبید[…]

ٹوٹی چھت کا مکان — ایم مبین

ٹوٹی چھت کا مکان ایم مبین وہ گھر میں اکیلا اور بیزار بیٹھا تھا۔ کبھی کبھی تنہا رہنا کتنا اذیت ناک ہوتا ہے ۔ اکیلے بیٹھے بلاوجہ گھر کی ایک ایک چیز کو گھورتے رہنا۔ سوچنے کے لیے کوئی خیال یا موضوع بھی تو نہیں ہے کہ اسی کے بارے میں غور کیا جائے ۔ Read more about ٹوٹی چھت کا مکان — ایم مبین[…]

چار ماہۓ اعجاز عبید

چار ماہۓ اعجاز عبید پھر ماں کو فون کروں جھوٹ کہوں ان سے میں بالکل اچّھا ہوں پلکوں پر ہیں موتی جس کی وہی آنکھیں مری آنکھوں کی ہیں جیوتی دل پھر بھی ترستا ہے اس کی محبت کا بادل تو برستا ہے رہے دھوپ کہ ہوں بادل پیار کا اک موسم رِم جھِم رِم Read more about چار ماہۓ اعجاز عبید[…]

بارہ ماسا ۔ ماہیوں کے روپ میں– اعجاز عبید

بارہ ماسا ۔ ماہیوں کے روپ میں اعجاز عبید شرت چھوٹے دن لمبی رات شرت کی رت آئی اور پیا نہیں ہیں ساتھ وسنت ہے جانے کہاں ڈھولا آیا ہو گا وسنت میں کیوں بدلوں چولا گِریشم گرمی کی چڑھتی دھوپ پھول سبھی کمھلاۓ پر اس کا وہی ہے روپ ورشا دن رات سے کیا Read more about بارہ ماسا ۔ ماہیوں کے روپ میں– اعجاز عبید[…]