دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر

عرفان ستار کی سب سے بڑی اور اہم شناخت ان کی شاعری ہے۔ ان کی شاعری غزل کی روایت کے دھارے کو جدیدیت کی ندی میں لائی ہے۔ ان کے خیالات بھی اس معاملے میں بے حد صاف و شفاف ہیں۔ یہ بات واقعی بے حد عجیب و غریب ہے کہ بے حد منفرد شاعروں Read more about دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر[…]

سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش

تجھ سے بچھڑے تو آغوشِ مادر میں، پھر گود میں، پھر سفر در سفر دیکھ پھر تجھ سے ملنے کی خواہش میں کب سے لگاتار ہجرت میں ہیں پھر وہی منظر نظر کے سامنے کیوں آ گیا کربلا، خوں ریزی، کوفہ، تشنگی، صحرا، فرات جہاں فساد میں اعضائے جسم کٹ کے گرے اسی زمیں سے Read more about سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش[…]

فریاد آزرؔ کی غزلیہ شاعری ۔۔۔ سرور عالم راز سرورؔ

مرے اشعارِ بے معیار جیسے بھی ہیں اچھے ہیں نہیں محتاج میں آزر فصاحت کا، بلاغت کا فریاد آزرؔ کا یہ شعر کس حد تک ان کے غزلیہ کلام کی تعریف و شناخت کے لئے موزوں یا نا موزوں ہے اس کا اندازہ تو زیر نظر مضمون کے مطالعہ کے بعد ہی شاید ممکن ہو۔ Read more about فریاد آزرؔ کی غزلیہ شاعری ۔۔۔ سرور عالم راز سرورؔ[…]

افریقی ادب پر ایک اجمالی نظر۔۔۔ خورشید اقبال

افریقی ادب کی تاریخ بہت پرانی ہے، لیکن چونکہ افریقہ جدید تہذیب و تمدن کی روشنی سے دور ایک تاریک براعظم تھا اور وہاں کے لوگ لکھنا پڑھنا بالکل نہیں جانتے تھے۔ اس لیے وہاں کی زیادہ تر قدیم زبانیں رسم الخط سے محروم تھیں۔ یہ زبانیں صرف بولی جاتی تھیں ، لکھی نہیں جاتی Read more about افریقی ادب پر ایک اجمالی نظر۔۔۔ خورشید اقبال[…]

فریاد آزرؔ کا جہانِ دیگر ۔۔۔ پروفیسر عتیق اللہ

فریاد آزر کا نیا ، مجموعہ کلام موسوم بہ "کچھ دن گلوبل گاؤں میں ” منظرِ عام پر آ چکا ہے، اس سے قبل ان کے تین مجموعے ” خزاں میرا موسم ‘(1994)، بچوں کا مشاعرہ (1998) میں اور قسطوں میں گذرتی زندگی‘ (2005) میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان دس گیارہ برسوں کے دوران Read more about فریاد آزرؔ کا جہانِ دیگر ۔۔۔ پروفیسر عتیق اللہ[…]

عرفان ستار سے ایک مکالمہ ۔۔۔ سحر آفرین

عرفان صاحب سب سے پہلے آپ اپنے خاندانی پس منظر اور ابتدائی حالات کے بارے میں فرمائیے۔ میرا تعلق ایک میمن خاندان سے ہے، گویا اردو نہ صرف میری مادری زبان نہیں، بلکہ ہماری کمیونٹی میں اچھی اردو بولنے والے لوگ بھی خال خال ہی ملتے ہیں۔ البتہ میرے والد ڈاکٹر تھے اور ادب اور Read more about عرفان ستار سے ایک مکالمہ ۔۔۔ سحر آفرین[…]

پتھروں کا پیمان ۔۔۔ سارا شگفتہ

میرے سامنے اینٹ کے باطن میں دیوار من میں میرے اپنا ہی ایک بے رنگ بُت ٹھک ٹھک کر کے بھاگے میرے گھر میں چور بھی دیکھو سیدھی راہ نہ پائے رات کے جُوتے صبح چُرائے صبح کے جوتے شام ہم نے مُڑ کر آنکھ سنواری ، اَبد سے ازل تک کھُلے دروازے کس نے Read more about پتھروں کا پیمان ۔۔۔ سارا شگفتہ[…]

عرفان ستار کی شاعری ۔۔۔ رفیع رضا

عرفان ستار سے میرا تعارف اُن کے پہلے مجموعہ کلام تکرار ساعت کے ذریعہ ہُوا۔ تکرارِ ساعت اگرچہ میرے ذوق کو حیرت میں ڈالنے والی کتاب نہ تھی مگر اس میں پٹی ہوئی مُبتدیانہ شاعری سے پرے سفر کرتے شاعر کا عکس نمایاں تھا۔ اسی مجموعے میں ایک غزل اِس شاعر کے شعری سفر میں Read more about عرفان ستار کی شاعری ۔۔۔ رفیع رضا[…]

تعارف ۔۔۔ رفیع رضا

عرفان ستّار ۱۸ فروری ۱۹۶۸ میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لیبیا کے شہر البیضا میں حاصل کی جہاں ان کے والد جو ڈاکٹر تھے، بغرض ِ ملازمت مقیم تھے۔ لیبیا سے واپسی پر کراچی کے بی وی ایس پارسی ہائی اسکول سے میٹرک، اور ڈی جے سائنس کالج سے ۱۹۸۶ میں انٹر اور Read more about تعارف ۔۔۔ رفیع رضا[…]