کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی
رنج قفس میں جکڑے وہ پرندے جو پشیمانی کے بیضے سے جنم لیتے ہیں خدائے لم یزل کی تسبیح پڑھتے یقین بڑھاتے ہیں عیب سے مبرا کون ہے اس کے سوا ٭٭٭ خواہش خواہشیں کتنی چھوٹی کیوں نہ ہوں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں ڈس لیتی ہیں ٭٭٭ Read more about کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی[…]