ڈاکٹر وقار خان
شوقِ حسن و ادا، دل لگی معذرت ساقیا معذرت، مے کشی معذرت میرا احساس عاری ہے جذبات سے چشمِ نَم، سوزِ دل، بے بسی معذرت قافلہ لوٹنے سے میں قاصر رہا رہبرو معذرت، رہبری معذرت میں بسر کر نہ پایا تجھے ڈھنگ سے معذرت زندگی، زندگی معذرت میری حالت کہیں Read more about ڈاکٹر وقار خان[…]