غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر

سراب ہے کہیں پانی نہیں نکلتا ہے تو کام اپنا تیمم سے بھی تو چلتا ہے وہ اپنے خول سے باہر کہاں نکلتا ہے ہوا کے زور پہ فوارہ جو اچھلتا ہے ملال کیا ہو اگر آفتاب ڈھلتا ہے کہ اس کے بعد مرا چاند تو نکلتا ہے رکاوٹیں تو اسے روک ہی نہیں سکتیں Read more about غزلیں ۔۔۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]

رؤف خیر: فکر و فن کے آئینے میں ۔۔۔ جمیل شیدائی

  بیسویں صدی کے آغاز ہی سے اُردو شاعری میں نمایاں تبدیلیاں ظہور پذیر ہونے لگی تھیں، ان تبدیلیوں کا محرک دنیا کا وہ پس منظر تھا جو تہذیبی، ثقافتی اور صنعتی ارتقاء کے علاوہ سائنس اور ٹکنالوجی کی تیز رفتاری سے مسلسل بدل رہا تھا، چنانچہ مارکس اور فرائڈ کے نظریات نے جہاں مغربی Read more about رؤف خیر: فکر و فن کے آئینے میں ۔۔۔ جمیل شیدائی[…]

دامن کے چاک اور گریباں کے چاک میں ۔۔۔ رؤف خیر

  ماہ نامہ ’’الحمرا‘‘ لاہور کے سالنامے جنوری 2013ء تا اپریل 2013ء کے شماروں میں ڈاکٹر جاوید اقبال کی خود نوشت سوانح حیات’’ اپنا گریباں چاک‘‘ کے تعلق سے مختلف اربابِ نظر کی آرا ء نظر سے گزریں تو اس خود نوشت کے مطالعے کا اشتیاق جاگا۔ میرے کرم فرما پروفیسر غازی علم الدین، (میرپور، Read more about دامن کے چاک اور گریباں کے چاک میں ۔۔۔ رؤف خیر[…]

خورشید احمد جامی، فن اور شخصیت۔ ۔ ۔ ڈاکٹر رؤف خیر

فارسی میں جامی کا مطلب ہوتا ہے مولانا عبدالرحمن جامی اور اردو میں جامی سے مراد ہے خورشید احمد جامی۔ باقی جامیوں کو اپنے سابقوں اور لاحقوں کے بغیر نہیں جانا جا سکتا۔ دکن کی سرزمین نے کئی جیالوں کو جنم دیا ہے جنھوں نے دکن کو بات میں آسماں کر دیا۔ قلی قطب شاہ، Read more about خورشید احمد جامی، فن اور شخصیت۔ ۔ ۔ ڈاکٹر رؤف خیر[…]