بابائے اَدب ڈاکٹر انور سدیدکوائف کی روشنی میں

  اصل نام: محمد انوار الدین قلمی نام: انور سدید پیدائش: 4دسمبر 1928ء قصبہ میانی، تحصیل بھلوال، سرگودھا پاکستان۔ مستقل پتہ: 172۔ ستلج بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور۔ انور سدید کے بیٹے مسعود انور صاحب کی فیس بُک وال سے ایک تفصیلی تعارفی نوٹ کا اضافہ۔ "نامور ادیب، صحافی ڈاکٹر انورسدید 4 دسمبر 1928ء کو Read more about بابائے اَدب ڈاکٹر انور سدیدکوائف کی روشنی میں[…]

ڈاکٹر انور سدید سے مکالمہ ۔۔۔ عمران نقوی

عمران نقوی:آپ نے "اردو ادب کی تحریکیں ” لکھی۔ لمحہ ء موجود میں کسی ادبی تحریک کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ؟ انور سدید:اپنی کتاب "اردو ادب کی تحریکیں ” لکھتے وقت مجھے احساس ہوا تھا کہ ادب کی تحریک بھی اولمپک کی شمع کی طرح ہوتی ہے جو مختلف اوقات میں معانی کے لحاظ Read more about ڈاکٹر انور سدید سے مکالمہ ۔۔۔ عمران نقوی[…]

مصاحبہ ۔۔۔ کاظم جعفری

  افسانہ، تنقید، انشائیہ، خاکہ، ادارت، شاعری، تبصرہ، اَدبی صحافت، جائزہ نویسی، شخصیت نگاری جتنی بھی اَدب کی معلوم جہات و اصناف ہیں، اگر کسی نابغہ عصر ہستی نے سب میں اور سب سے زیادہ تاریخ ساز، بے مثال اور یادگار کارکردگی اور تخلیقی سطح پر اظہار کیا ہے تو وہ صرف اور صرف بابائے Read more about مصاحبہ ۔۔۔ کاظم جعفری[…]

ڈاکٹر انور سدید سے ملاقات ۔۔۔ سعید پرویز

  گئے برس بھی لاہور گیا تھا، مگر انور سدید صاحب سے ملاقات نہیں کر پایا تھا، مگر اس بار طے تھا کہ ڈاکٹر صاحب سے ضرور ملنا ہے۔ خبریں تو ملتی رہتی تھیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی اور وہ ملاقاتوں سے پرہیز کرنے لگے ہیں، مگر مجھے ان سے ضرور ملنا Read more about ڈاکٹر انور سدید سے ملاقات ۔۔۔ سعید پرویز[…]

غازی انور سدید ۔۔۔ اکبر حمیدی (مرحوم)

  معاصر ادب کا مرد میدان۔ جابر سلطانوں کے سامنے کلمہء حق کہنے والا دوستی میں سدید، دشمنی میں شدید، کسی کو موٹا اور کسی کو باریک کاٹنے والا۔ گفتگو میں سیدھا۔ تحریر میں سیدھا کر دینے والا محقق۔ نقاد، کالم نگار، شاعر، انشائیہ نگار، عصر حاضر کا سلطان محمود غزنوی، سومنات پر سترہویں حملے Read more about غازی انور سدید ۔۔۔ اکبر حمیدی (مرحوم)[…]

انشائیہ کی روایت۔ مشرق و مغرب کے تناظر میں ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر انور سدید

    ایسّے (Essay) جسے اردو میں ’ انشائیہ‘ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے مغرب کے ادب کی ایک صنف ہے اور اس صنف کو معرضِ تخلیق میں لانے کا شعوری عمل فرانس کے دانشور مائیکل ڈی مانتین( Michal-De-montaigne)سے منسوب ہے۔ مانتین نے اپنی فعال زندگی کے اختتام پر ضعیف العمری کے دور Read more about انشائیہ کی روایت۔ مشرق و مغرب کے تناظر میں ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر انور سدید[…]

ناصر کاظمی ایک مجتہد العصر شاعر ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید

    ہندوستان میں اردو کے ممتاز نقاد ڈاکٹر وہاب اشرفی "اردو ادب کی تاریخ” لکھ رہے تھے اور جب ناصر کاظمی کی شاعری پر اظہار رائے دینے کا مرحلہ آیا تو انہوں نے سوال کیا "ناصر کاظمی کا امتیاز کیا ہے؟” اس کا جواب انہوں نے ناصر کاظمی کی شاعری کے تناظر سے اخذ Read more about ناصر کاظمی ایک مجتہد العصر شاعر ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید[…]

بحرِ تحقیق کا شناور۔ مشفق خواجہ ۔۔۔ انور سدید

  مشفق خواجہ اردو ادب کی ایک جامع الحیثیات شخصیت تھے، وہ نقاد تھے، شاعر تھے، کالم نویس تھے، طنز و مزاح نگار تھے، ادبی رسائل کے مدیر تھے، سیاسی تجزیہ نگار تھے، ادب کے اعلیٰ اصناف شناس ہونے کے علاوہ ملک کے متعدد ادبی اداروں کے مشیر اور ادیبوں کے تحقیقی و تنقیدی کام Read more about بحرِ تحقیق کا شناور۔ مشفق خواجہ ۔۔۔ انور سدید[…]

سعادت حسن منٹو خطوط کے آئینے میں ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید

  ڈاکٹر وزیر آغا کے خطوط پر ایک کتاب مرتب کرتے وقت میں نے "مقدمہ” میں لکھا تھا:”خطوط نگاری انسان کا نجی فعل ہے۔ اس لیے اسے با لعموم فن کا درجہ نہیں دیا جاتا۔ وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ فن شخصیت کا پردہ ہے لیکن خط کسی پردے کو قبول نہیں کرتا۔ فن Read more about سعادت حسن منٹو خطوط کے آئینے میں ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید[…]

سلطان جمیل نسیم کی جدیدیت کی طرف پیش قدمی ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید

  میں سلطان جمیل نسیم کے افسانوں کا پرانا قاری ہوں، ان کے بعض افسانوں نے میرے ذہن میں کہرام بھی برپا کیا تھا، اور زندگی کی اِس حقیقت سے جو مجھے نظر آتی تھی اور جس کا اثبات جمیل نسیم کے افسانے پوری جرأت سے کرتے تھے، اکثر اوقات نفرت ان افسانوں نے ہی Read more about سلطان جمیل نسیم کی جدیدیت کی طرف پیش قدمی ۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید[…]