بستی راج۔۔۔ نورالحسنین

آسمان میں چاند پریشان تھا۔ ستاروں کی نظریں زمین پر لگی ہوئی تھیں۔ جنگل میں گھنی جھاڑیوں کے ایک گوشے میں درندے، چرندے اور پرندے ایک ساتھ بیٹھے تھے۔ موسم بھی بڑا عجیب و غریب ہو گیا تھا۔ ہوائیں کبھی تو گرم ہو جاتیں اور کبھی بالکل سرد۔ ’’آخر جنگل میں آج کل یہ کیا Read more about بستی راج۔۔۔ نورالحسنین[…]

ایک ممنوعہ محبت کی کہانی۔ ایک تاثر ۔۔۔ نور الحسنین

  اردو ادب کی تاریخ میں بیسویں صدی کی آٹھویں دہائی اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کہ یہاں سے نہ صرف فکشن کی اصل پر توجہ شروع ہوئی بلکہ موضوعاتی سطح پر بھی ایک تغیّر دیکھنے کو ملتا ہے، اسی طرح اسلوب اور تکنک کے وہ راستے جو گنجلک وادیوں کی طرف لے Read more about ایک ممنوعہ محبت کی کہانی۔ ایک تاثر ۔۔۔ نور الحسنین[…]

نور الحسنین

___________________________ اطمینان ___________________________ فطرت کے فانی نظاروں سے اکتا کر میں نے اپنی تسلی کے لیے ایک علیحدہ دنیا قائم کر لی ہے۔ اور اسے طرح طرح کے پھل، پھول اور پودوں سے آراستہ کر لیا ہے۔ جنھیں نہ تو خزاں میں جھڑ جانے کا خدشہ ہے اور نا ہی موسمی تغیر کے باعث رنگوں Read more about نور الحسنین[…]

اقبال متین۔ اردو کے معروف افسانہ نگار۔۔۔ نور الحسنین

اردو افسانہ نگاروں کی وہ نسل جو جوگیندر پال، رام لال، سریندر پرکاش، اقبال متین، رتن سنگھ، اقبال مجید ، جیلانی بانو وغیرہ پر مشتمل ہے۔ان میں اقبال متین کی شناخت قدرے مختلف ہے۔ کیونکہ ان کے افسانے نہ تو محض داخلیت کی بھول بھلیوں میں گردش کرتے ہیں اور نہ ہی تجربات کی بھٹی Read more about اقبال متین۔ اردو کے معروف افسانہ نگار۔۔۔ نور الحسنین[…]