نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی

  زندگی در در پھری ہر سمت اور ہر جا گئی آخرش رازِ سعادت ایک در سے پا گئی   کس قدر عالی مراتب ہستیاں آئیں مگر ایک ہستی اوّلیں اور آخریں پر چھا گئی   ایک ایسی روشنی نکلی تھی کوہِ نور سے جو اندھیروں کو ہمیشہ کیلئے دفنا گئی   تا قیامت سبز Read more about نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی[…]

نعت (سہ قافیتین) ۔۔۔ صادق اندوری (مرحوم)

  معراج کی شب بالائے فلک انوارِ ہدایت آیا ہے صف بستہ ہیں سب جن اور ملک گلزار حقیقت سجتا ہے   مانند تخئیل شکل نظر صرف ایک ہی لمحے میں اڑ کر افلاک کی رفعت پر یکسر رہوارِ نبوت پہنچا ہے   بخشش کی امیدیں کیا معنی اس وقت تک اے انسانِ دنی جب Read more about نعت (سہ قافیتین) ۔۔۔ صادق اندوری (مرحوم)[…]

ہندی نعت ۔۔۔ ستیہ پال آنند

  یہ نعت پچھلے برس عید میلاد النبی پر لکھی گئی۔ کسی برس بھی میں یہ نہیں بھولتا کہ کس دن حضور ﷺ، شہ مرسلین، خاتم الانبیا ﷺ اس کرۂ ارض پر وارد ہوئے۔ ہندی میں نعت کا ذائقہ اتنا شیریں ہے کہ نعت لکھتے ہوئے بھی اور اسے پڑھتے ہوئے بھی وجدان کا احساس Read more about ہندی نعت ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

نعت ۔۔۔ شازیہ اکبر

نعت رسول مقبول ﷺ شازیہ اکبر اِک ترے خواب کی پہچان ہماری آنکھیں ہو گئیں فخرِ دل و جان ہماری آنکھیں اب ترے بعد کسی اور کو کیسے دیکھیں ہو گئیں تجھ پہ تو قربان ہماری آنکھیں رکھ کے آنکھوں میں تجھے موند لوں پلکیں اپنی یوں رہیں صورتِ جزدان ہماری آنکھیں جانے کس عرضِ Read more about نعت ۔۔۔ شازیہ اکبر[…]