نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی
زندگی در در پھری ہر سمت اور ہر جا گئی آخرش رازِ سعادت ایک در سے پا گئی کس قدر عالی مراتب ہستیاں آئیں مگر ایک ہستی اوّلیں اور آخریں پر چھا گئی ایک ایسی روشنی نکلی تھی کوہِ نور سے جو اندھیروں کو ہمیشہ کیلئے دفنا گئی تا قیامت سبز Read more about نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و سلم)۔۔ ۔ عبید الرحمٰن نیازی[…]