جمیل الدین عالی۔۔۔ محمد طارق غازی

چھوٹا شاعر مشاعروں میں شرکت کے سبب سے اور بڑا شاعر اپنے فکر کی بنا پر معروف ہوتا ہے۔ جمیل، الدین عالی مشاعروں میں شرکت کرتے ہیں، مگر ان کا تعارف مشاعرہ نہیں ان کا شعری فکر ہے۔ میں نے انہیں کبھی کسی مشاعرہ میں نہیں سنا تھا۔ مگر میں ان سے واقف ضرور تھا۔ Read more about جمیل الدین عالی۔۔۔ محمد طارق غازی[…]

نشید کعبہ۔۔ محمد طارق غازی

اللہ کا گھر ہر مسجد ہے اور ان میں کامل کعبہ ہے پوچھو تو صنم بھی بول اٹھیں توحید کی منزل کعبہ ہے تکوین کے دفتر کا حاصل چھ دن٭ کی کرشمہ کاری تھی اُس دور فکاں میں القصہ تقدیر کا حاصل کعبہ ہے گلزار و چمن، جیہون و جمن، سب کوہ و دمن، سب Read more about نشید کعبہ۔۔ محمد طارق غازی[…]

نظمیں ۔۔۔ محمد طارق غازی

  نظمیں   محمد  طارق غازی   پیش گوئی _____________________________   جب ہم نہیں ہوں گے تو بہت یاد کروگے افسوس کروگے کبھی فریاد کروگے   تحریر سزاوارِ نظر بھی نہیں فی الحال اک روز اسی بات کو استاد کروگے   وقت آئے گا جب جانوگے تہذیب کی قیمت ویرانوں کو افکار سے آباد کروگے Read more about نظمیں ۔۔۔ محمد طارق غازی[…]