فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان

گھر بھر حواس باختہ، غرقابِ غم نڈھال آنگن سے جیسے موت کا لشکر گزر گیا   فضیل جعفری:  پیدائش: ۲۲۔ جولائی ۱۹۳۶، وفات:  ۳۰۔ اپریل ۲۰۱۸   اردو زبان کو جدید آہنگ سے آشنا کرنے والے منفرد اور ممتاز نقاد، قادر الکلام شاعر اور ذہین محقق فضیل جعفری نے ممبئی میں داعی ٔ اجل کو Read more about فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

فضیل جعفری کی یاد میں ۔۔۔ سرور الہدیٰ

فضیل جعفری کو یاد کرنے کا مطلب زندگی اور ادب کے ایک مخصوص مزاج کو یاد کرنا ہے۔ اس اعتبار سے فضیل جعفری شخصی اعتبار سے مختلف دکھائی دیتے ہیں۔ یہی بات باقر مہدی کے بارے میں بھی کہی جا سکتی ہے لیکن دونوں کے مزاج میں مماثلت کے باوجود کچھ فرق بھی ہے۔ باقر Read more about فضیل جعفری کی یاد میں ۔۔۔ سرور الہدیٰ[…]

عادل منصوری کی نظمیں : چند پہلو ۔۔۔ فضیل جعفری

جدیدیت کی طرح جدید اردو ادب کی تاریخ بھی خاصی پرانی ہو چکی ہے۔  چند مصرعوں میں ہی کس طرح ان عورتوں کا سارا جسمانی اور روحانی کرب سمٹ آیا ہے جو نو عمری میں ہی جسم فروشی پر مجبور کر دی جاتی ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے جسموں کی تمام تازگی اور شادابی Read more about عادل منصوری کی نظمیں : چند پہلو ۔۔۔ فضیل جعفری[…]

غزلیں ۔۔۔ فضیل جعفری

  کیسا مکان سایۂ دیوار بھی نہیں جیتے ہیں زندگی سے مگر پیار بھی نہیں   اٹھتی نہیں ہے ہم پہ کوئی مہرباں نگاہ کہنے کو شہر محفل اغیار بھی نہیں   رک رک کے چل رہے ہیں کہ منزل نہیں کوئی ہر کوچہ ورنہ کوچۂ دل دار بھی نہیں   گزری ہے یوں تو Read more about غزلیں ۔۔۔ فضیل جعفری[…]