غزلیں ۔۔۔ جاناں ملک
بس اک دھوکا رہ جاتا ہے بندہ تنہا رہ جاتا ہے دیکھے دیکھے منظر میں بھی کچھ ان دیکھا رہ جاتا ہے نیند مکمل کرتے کرتے خواب ادھورا رہ جاتا ہے شام ڈھلے اِس پیڑ پہ تنہا ایک پرندہ رہ جاتا ہے پیڑ اگر کٹ بھی جائے تو پیڑ کا Read more about غزلیں ۔۔۔ جاناں ملک[…]