کچرے والا ۔۔۔ عامر صدّیقی

  میری آنکھ عموماً اس کی تیز اور لگاتار دی جانے والی آوازوں سے کھل جاتی تھی۔ ’’کچرے والا بھئی۔۔ کچرے والا۔‘‘ رات گئے تک لکھنے لکھانے کے کاموں میں مشغولیت اکثر و بیشتر دو ڈھائی بجا دیتی تھی۔ ایسے میں صبح صبح کچی نیند سے اٹھنا ذرا مسئلہ ہی لگتا تھا۔ مگر اٹھنا تو Read more about کچرے والا ۔۔۔ عامر صدّیقی[…]

اپنا گھر (ہندی کہانی)۔۔۔ دیوی نانگرانی/عامر صدیقی

زندگی ایک طویل کہانی ہے، جس میں جھلساتی دھوپ بھی ہے، گھنی چھاؤں بھی ہے، اس کے پھیلے سایوں میں خوشی، غمی کے تانے بانے سے بُنی داستانیں بھی ہیں۔ یہ داستانیں کبھی ان سایوں سے بھی طویل ہو گئی ہیں، تو کبھی چھوٹی رہیں، کبھی مختصر سی اور تو کبھی نقطہ برابر ہی رہیں، Read more about اپنا گھر (ہندی کہانی)۔۔۔ دیوی نانگرانی/عامر صدیقی[…]

تلمیحاتِ سیفی فرید آبادی (غزلیات کے تناظر میں)۔۔۔ عامر صدیقی

حیات سیفی فریدآبادی آپ کا اصل نام علامہ سید مکرم علی شاہ نقوی ہے۔ آپ نومبر 1894ء بمقام فریدآباد، ضلع گڑ گاواں، مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حکیم سید امتیاز علی چشتی صابری المتخلص سیماب متھراوی اپنے دور کے مشہور بزرگ اور شاعر تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ دیوبند فریدآباد میں Read more about تلمیحاتِ سیفی فرید آبادی (غزلیات کے تناظر میں)۔۔۔ عامر صدیقی[…]