سیفی فریدآبادی اور قرآنی تلمیحات – قصیدہ درنعت شہ کونینﷺ کا مطالعہ ۔۔۔ عامر صدیقی
پسِ مردن بنائے جائیں گے ساغر مری گلِ کے لبِ جاں بخش کے بوسے ملیں گے خاک میں ملِ کے ۱ علامہ سید مکرم علی شاہ نقوی سیفی فریدآبادی کا فقط یہ شعر ہی اردو ادب میں انہیں ہمیشہ زندہ رکھنے کے لئے کافی ہے *********** حیاتِ علامہ سید مکرم علی شاہ Read more about سیفی فریدآبادی اور قرآنی تلمیحات – قصیدہ درنعت شہ کونینﷺ کا مطالعہ ۔۔۔ عامر صدیقی[…]