ردی ۔۔۔ کاشف حیدر
آج وہ پھر رو دی یہ شاید اس کی زندگی میں دوسرا موقع تھا جب وہ بلک بلک کر روئی تھی۔ پہلی بار اس دفعہ جب ایک دن وہ اسکول سے گھر پہنچی تو اس کے باپ نے اس سے کہا تھا کہ دیکھ بیٹا تو میری سب سے بڑی اولاد ہے میں تجھ سے Read more about ردی ۔۔۔ کاشف حیدر[…]