دوہے ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی

  پوجا گھر میں مورتی، میرا کے سنگ شیام جس کی جتنی چاکری، اتنے اس کے دام   سیتا، راون، رام کا، کریں وبھاجن لوگ ایک ہی تن میں دیکھیے، تینوں کا سنجوگ   مٹی سے ماٹی ملے، کھو کے سبھی نشاں کس میں کتنا کون ہے، کیسے ہو پہچان   ساتوں دن بھگوان کے، Read more about دوہے ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی[…]