عالی جی کے دوہے
دوہے کبت کہہ کہہ کر عالی من کی آگ بجھائے من کی آگ بجھی نہ کسی سے، اسے یہ کون بتائے ——– لئے پھریں دُکھ اپنے اپنے، راجہ میر فقیر کڑیاں لاکھ ہیں رنگ برنگی، ایک مگر زنجیر ——– عمر گنوا کر پیت میں ہم کو اتنی ہوئی پہچان چڑھی ندی اور Read more about عالی جی کے دوہے[…]