جوتا نامہ ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی
جوتا انسان اور زمینی رشتے کے بدلتے ادوار کی تاریخ کا بیانیہ ہے۔ سردی سے بچنے کے لئے روئی، اُون اور جانوروں کی کھالیں وجود میں آئیں۔ جب اللہ کی جنت میں آدم اور حوا نے شیطان کے بہکانے سے شجر ممنوعہ کا پھل کھایا اور پھر جب ایک دوسرے کو برہنہ پایا تو Read more about جوتا نامہ ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی[…]