لطف الرحمن کی غزل گوئی پر ایک نظر ۔۔۔ جاوید رحمانی

لطف الرحمن کی غزل گوئی پر ایک نظر                جاوید رحمانی اردو کی ادبی تنقید نے پچھلے پچاس برسوں میں حیرت انگیز ترقی کی ہے اور ادبی تصورات و نظریات کی نہ صرف افزائش بلکہ درآمد کی رفتار بھی اتنی تیز رہی ہے کہ پچھلی نصف صدی ادبی تنقید کی صدی معلوم ہوتی ہے۔ ادبی Read more about لطف الرحمن کی غزل گوئی پر ایک نظر ۔۔۔ جاوید رحمانی[…]