بلا عنوان۔۔۔رتن سنگھ

میں گہری نیند سورہا تھا۔ اتنے میں ٹوبہ ٹیک میرے پاس آیا اور بولا ’’منٹو صاحب نے عرش سے آپ کے لئے یہ قلم بھیجا ہے۔ ابھی میں ایک خوبصورت قلم مل جانے پر خوش ہو رہا تھا کہ اپنے سامنے ایک حبشی کو کھڑا پایا۔ جی جوگندر پال صاحب نے فرش سے آپ کے Read more about بلا عنوان۔۔۔رتن سنگھ[…]