پرواز — ظہیر احمد

پرواز تفسیر احمد ماں ، پرندے کیوں اُڑتے ہیں؟” چھ سالہ ساجدہ نے ماں سے سوال کیا۔ ساجدہ کی ماں نے صحن میں جھاڑو دیتے ہو ے جواب دیا”۔ بیٹی مجھ بے پڑھی لکھی کو کیا پتہ ہے ان باتوں کا۔ جب اسکول جاؤ تو استانی جی سے پوچھنا۔” ” اچھا ماں ، میں باہر Read more about پرواز — ظہیر احمد[…]

کتابوں کی باتیں

کتابوں کی باتیں نام کتاب:    ماوراۓ سخن (شاعری) شاعر:          مہتاب حیدر نقوی تبصرہ: اعجاز عبید ناشر:  خود مصنّف ملنے کے پتے : ۱۔ ایجوکیشنل بک ہاؤس، شمشاد مارکیٹ، علی گڑھ ۲۔ مکتبہ جامعہ، علی گڑھ، دہلی مکتبہ شعر و حکمت، سوماجی گوڑہ حیدرآباد ۵۰۰۰۸۲ قیمت:      ڈیڑھ سو روپئے پیشِ نظر کتاب مہدی حیدر زیدی کا Read more about کتابوں کی باتیں[…]

یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال

یہ کیسی بے وفائی ہے ڈاکٹر بلند اقبال   ‘ا للہ مارے تمھارے ابا پرائی عورتوں کے بہت شوقین تھے ،جہاں کو ئی لال پیلی چھپن چُھری دیکھی ، چل پڑے پیچھے پیچھے ، پھر نہ گھر کا پتہ نہ باہر کا، میں کہے دے رہی ہوں ذ را نظر دبا کر رکھیو ، یہ Read more about یہ کیسی بے وفائی ہے — ڈاکٹر بلند اقبال[…]

ٹوٹی چھت کا مکان — ایم مبین

ٹوٹی چھت کا مکان ایم مبین وہ گھر میں اکیلا اور بیزار بیٹھا تھا۔ کبھی کبھی تنہا رہنا کتنا اذیت ناک ہوتا ہے ۔ اکیلے بیٹھے بلاوجہ گھر کی ایک ایک چیز کو گھورتے رہنا۔ سوچنے کے لیے کوئی خیال یا موضوع بھی تو نہیں ہے کہ اسی کے بارے میں غور کیا جائے ۔ Read more about ٹوٹی چھت کا مکان — ایم مبین[…]