رباعی غالب ۔۔۔ غالب/ مضطر مجاز
رباعی مرزا غالبؔ فارسی سے ترجمہ مضطر مجاز رکھتا ہوں دلِ شاد و دیدۂ بینا میں بہرا ہو کر ہوا ہوں بے پروا میں ! اچھا ہے کہ سنتا نہیں ہر خود سر سے گل بانگِ انا ربکم الاعلیٰ میں ! ٭٭٭ بشکریہ معاصر ’منصف‘ حیدر آباد
رباعی مرزا غالبؔ فارسی سے ترجمہ مضطر مجاز رکھتا ہوں دلِ شاد و دیدۂ بینا میں بہرا ہو کر ہوا ہوں بے پروا میں ! اچھا ہے کہ سنتا نہیں ہر خود سر سے گل بانگِ انا ربکم الاعلیٰ میں ! ٭٭٭ بشکریہ معاصر ’منصف‘ حیدر آباد
کانٹا QUIM MONZO ترجمہ:رضوان الحق [قیوم منزو (Quim Monzo)ہمیشہ سے کبھی بیانیہ فکشن اور کبھی مضامین لکھتا رہا ہے۔ وہ اکثر لا وسنگارمیا اخبار کے لیے لکھتا ہے۔ اس کا پہلا افسانوی مجموعہ” ارے! اس نے کہا” 1978 میں شائع ہوا تھا۔ اِس کے بعد اس کے مجموعے ہیں ، "یہ سب کیوں "(1993)”گڈلاجارا” Read more about کانٹا ۔۔۔ قیوم منزو/ رضوان الحق[…]
رفیق سندیلوی کی نظم نگاری ڈاکٹر شفیق انجم رفیق سندیلوی جدید اُردو نظم کے تازہ دم اور معتبر شاعروں میں سے ہیں۔ اُنھوں نے مختصر مدت میں اپنی فکری ندرت اور فنی جودت کی بدولت اُس مقام تک رسائی پائی ہے جو قابلِ فخر بھی ہے اور لائقِ تقلید بھی۔ معاصر Read more about رفیق سندیلوی کی نظم نگاری ۔۔۔ شفیق انجم[…]
رفیق سندیلوی کی نظمیں اے خیام ساقی فاروقی نے اپنے مجموعے ’’شاہ دولہ کے چوہے اور دوسری نظمیں ‘‘ میں لکھا ہے کہ انھیں اپنے پانچ ہم عصروں ایذرا پاؤنڈ، ٹی ایس ایلیٹ، ڈبلیو ایچ آڈن، ڈلن ٹامس اور کڈ ہیوز سے جدید نظم کے اسرار و رموز سمجھنے میں بڑی مدد Read more about رفیق سندیلوی کی نظمیں ۔۔ اے خیام[…]
’’یہ سجیلی مورتی ‘‘ کا تجزیاتی مطالعہ حنیف سرمد عمدہ اور معیاری تخلیق رفعتِ خیال اور جمالیاتی حُسن و رعنائی کا آئینہ ہوتی ہے۔ اِس کے متن (Text) کی بُنت کاری میں ایک ایسی منظم پیچیدگی اور نامیاتی وحدت ہوتی ہے جسے سادگی و پُرکاری اور رومان و حقیقت کے حُسنِ Read more about ’’یہ سجیلی مورتی ‘‘ کا تجزیاتی مطالعہ ۔۔۔ حنیف سرمد[…]
ایک رات کا ذکر:غزل میں نئی دستک رشید نثار میرے نزدیک رات ایک ایسا وجود ہے جو سر چشمۂ راز ہے بلکہ ایک اور جہت سے دیکھیں تو ہم اِسے اِدراکِ حُسن بھی کہہ سکتے ہیں۔ رات چونکہ خود کو منکشف کرتی ہے لہٰذا اس کی چھوٹی چھوٹی دنیائیں حیرت انگیز Read more about ایک رات کا ذکر : غزل میں نئی دستک ۔۔۔ رشید نثار[…]
رفیق سندیلوی کی غزل* ڈاکٹر وزیر آغا آج سے کچھ عرصہ پہلے رفیق سندیلوی کے مجموعۂ کلام’’ ایک رات کا ذکر‘‘ پر مَیں نے ایک مفصّل مضمون **لکھا تھا اور اِس کے آخر میں اپنے تاثر کو اِن الفاظ میں سمیٹا تھا: ’’ رفیق سندیلوی کی غزل کا سب سے بڑا Read more about رفیق سندیلوی کی غزل ۔۔۔ وزیر آغا[…]
نظمیں رفیق سندیلوی بڑا چکر لگائیں ____________________________________________ کسی دن آ پرانی کھائیوں کو پار کر کے دلدلوں میں پاؤں رکھیں نرسلوں کو کاٹ ڈالیں پیش منظر کے لیے رستہ بنائیں آ کسی دن دھند میں جکڑی ہوئی کانٹوں بھری یہ باڑ جس میں وقت کی بجلی رواں ہے جو زمیں Read more about نظمیں ۔۔۔ رفیق سندیلوی[…]
غزلیں رفیق سندیلوی زمین پاؤں تلے سر پہ آسمان لئے ندائے غیب کو جاتا ہوں بہرے کان لئے میں بڑھ رہا ہوں کسی رعدِ ابر کی جانب بدن کو ترک کئے اور اپنی جان لئے یہ میرا ظرف کہ میں نے اثاثۂ شب سے بس ایک خواب لیا اور Read more about غزلیں ۔۔۔ رفیق سندیلوی[…]
اگلا پاؤں نئے پانی میں مظہر امام آج سے دس سال پہلے جب عالم خورشید کا مجموعۂ کلام ’نئے موسم کی تلاش ‘ شائع ہوا تھا تو خواہ انہیں اردو شاعری کے افق پر ایک نئے ستارے کے طلوع ہونے کی بشارت سے تعبیر نہ کیا گیا ہو لیکن اس میں شبہ Read more about اگلا پاؤں نئے پانی میں ۔۔۔ مظہر امام[…]