اردوافسانے کی دیہی روایت ۔۔۔۔ انجینیر فرقان سنبھلی

اردوافسانے کی دیہی روایت                      انجینیر فرقان سنبھلی   ہندوستان کی ۸۰فیصدی آبادی گاؤں میں رہتی ہے شایداسی لیے کہا جاتا ہے کہ ہندوستان کا دل گاؤں میں بستا ہے۔ گاؤں کے ماحول اور معاشرے کی تصویر ہی بنیادی طورپرہندوستان کی اصل تصویرتسلیم کی جاتی ہے۔ ہندوستان کی دیہی زندگی، یہاں کے مسائل اور Read more about اردوافسانے کی دیہی روایت ۔۔۔۔ انجینیر فرقان سنبھلی[…]

ٹیگور اور اقبال ۔۔۔ محمد علم اللہ اصلاحی

  ٹیگور اور اقبال                      محمد علم اللہ اصلاحی   ٹیگور اور اقبال دو ایسے فن کار ہیں جن سے بر صغیر میں دور جدید کا آغاز ہوتا ہے۔ ان دونوں نے محض شاعری ہی نہیں کی بلکہ ان کا فکر و فلسفہ فن کے کئی جہات کا احاطہ کرتا ہے۔ شاید اسی بنا Read more about ٹیگور اور اقبال ۔۔۔ محمد علم اللہ اصلاحی[…]

نملوس کا گناہ ۔۔ شموئل احمد

ملوس آبنوس کا کندہ تھا۔  اس پر ستارہ زحل کا اثر تھا۔  حلیمہ چاند کا  ٹکڑا تھی  اور جیسے زہرہ کی زائدہ تھی۔ نملوس کے ہونٹ موٹے اور  خشک تھے۔ حلیمہ کے ہونٹ ایک ذرا دبیز تھے۔  ان میں شفق کی لالی تھی  اور رخسار پر اگتے سورج کا  غازہ تھا۔ نملوس  کے  دانت بے Read more about نملوس کا گناہ ۔۔ شموئل احمد[…]

خانہ بدوش ۔۔۔ ابن کنول

خانہ بدوش                      ابن کنول   گذشتہ ستر سال سے بلال کی اذان کی آواز اس کے کانوں میں گونج رہی تھی اور اس آواز کے ساتھ وہ صلاۃ اور فلاح کی طرف دوڑ پڑتا تھا۔ پہلی اذان کی آواز اس نے اس وقت سنی تھی جب ماں کے بدن سے الگ ہو کر Read more about خانہ بدوش ۔۔۔ ابن کنول[…]

دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی

دو گز زمین                        عذرا قیصر نقوی​   نیم غنودگی کی حالت میں ان کے کانوں میں اماں کے مناقب پڑھنے کی آواز آ رہی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساماں شتاب کر دے مرے دل کے چین کا پروردگار واسطہ پیارے حسین علیہ السلام کا​   فجر کی نماز کے بعد Read more about دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی[…]

میں پاگل نہیں ہوں ۔۔۔ جمیل اختر

  میں پاگل نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔   جمیل اختر   پچھلے دو سال سے سرکاری پاگل خانے میں رہتے رہتے، میں نے اپنی زندگی کے تقریباً ہر واقعے کو یاد کر کے اس پر ہنس اور رو لیا ہے۔ "ویسے میں پاگل نہیں ہوں ۔ ” آپ کو یقین نہیں آئے گا، Read more about میں پاگل نہیں ہوں ۔۔۔ جمیل اختر[…]

ہیڈ آر ٹیل ۔۔۔ حنیف سماٹا

  ہیڈ آر ٹیل   حنیف سمانا   میں نے کہا۔ "ساحل پہ چلتے ہیں ” اس نے کہا۔ ۔ "نہیں ۔ ۔ شاپنگ کرتے ہیں ” میں نے جیب سے سکّہ نکالا۔ ۔ "ہیڈ آر ٹیل؟” اس نے کہا۔ ۔ "ٹیل” میں نے سکّہ ہوا میں اچھالا۔ ہیڈ آیا اور ہم ساحل پہ چلے Read more about ہیڈ آر ٹیل ۔۔۔ حنیف سماٹا[…]

اکیسویں صدی میں اردو ۔۔۔ صدف مرزا

  اکیسویں صدی میں اردو                      صدف مرزا   لسانیات کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے، زبان کوئی بھی ہو اسے اپنی ترقی اور عروج کے لیے تدریجی مراحل طے کرنے پڑتے ہیں۔ سکینڈے نیویا میں زبان کی ابتدا بڑی شاہراہوں پر اور پانیوں کے کنارے ایستادہ پتھر کی تختیوں پر لکھی تحاریر سے Read more about اکیسویں صدی میں اردو ۔۔۔ صدف مرزا[…]

بابا کھلو جا ۔۔۔ شاہد جمیل احمد

بابا کھلو جا                      شاہد جمیل احمد   موسیقی کی محفل ہو، اور خاص کر کلاسیکی موسیقی کی تو مجھے رہ رہ کر اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے۔ اس کے باوجود ایک عرصے سے مجھے کلاسیکی موسیقی سننے کا بے حد شوق ہے۔ ٹھمری، دادرہ، پنچم، درباری، دیپک، مالکونس، بھیروی مجھے مرغوب Read more about بابا کھلو جا ۔۔۔ شاہد جمیل احمد[…]

صوفی ۔۔۔ زرقا مفتی

صوفی                      زرقا مفتی   نئے ہزارئیے نے بہت سے پُرانے تصورات کی نفی کر دی ہے۔ مجھ جیسے بہت سے لوگ جو بیسویں صدی میں پیدا ہوئے تھے اپنے تصورات کے بُتوں کی شکست و ریخت سے پریشان ہیں ۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ طرز کہن پر اڑے رہیں یا آئین نو Read more about صوفی ۔۔۔ زرقا مفتی[…]