جب میں روتا ہوں۔ ۔ ۔ وشنو پد سیٹھی/سہیل اختر
اڑیا سے ترجمہ میرے اندر کوئی ہونا چاہتا ہے محوِ گفتگو کسی نا معلوم زبان میں باتیں کرنا چاہتا ہے مجھ سے زخمی اور گداز احساسات کے بارے میں اور اس آواز کو میرے علاوہ نہیں سن پاتا کوئی اور یہ خاموش الفاظ ہیں کہے ہوئے اور ان کہے جملوں کے درمیان Read more about جب میں روتا ہوں۔ ۔ ۔ وشنو پد سیٹھی/سہیل اختر[…]
