لو جہاد ۔۔۔ شموئل احمد

نیلما خوب صورت نہیں تھی اور کاشف بھی کوئی یوسف نہیں تھا۔ کاشف کی آنکھیں گول اور چھوٹی تھیں۔ اس کی ہنسی مدھم تھی۔ وہ ہا ہا ہا کر کے ہنستا تھا۔ نیلما کی ہنسی مترنم تھی۔ اس کا جسم فربہ تھا اور کولہے ابھرے ہوئے تھے۔ اس کے ہونٹوں کے ٹھیک اوپر دائیں طرف Read more about لو جہاد ۔۔۔ شموئل احمد[…]

غزل ۔۔ طارق بٹ

وجہِ بےگانگی بتاتے نئیں جو ہمارے ہیں اور ہمارے نئیں   آپ کیا دوریاں مٹائیں گے راستے ملنے کے بناتے نئیں   چلیے منزل شناس ہم نہ ہوئے خیر سے آپ بھی تو پہنچے نئیں   ہم نے ہر لمحہ دل اُسارے ہیں کر کے پیماں کسی سے توڑے نئیں   اک تمھیں اپنی داستاں Read more about غزل ۔۔ طارق بٹ[…]

سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (قسط۔۱)

  رودادِ سفرِ حج __________________________________   اپنی شریکِ حیات کے نام جو شریکِ سفر بھی تھی   غمِ حیات نہ خوفِ قضا مدینے میں نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں   اپنی بات __________________________________   میں جب حج ادا کرنے گیا تھا تو اس بارے میں لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ نہ دورانِ Read more about سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا (قسط۔۱)[…]

کھیل ہی کھیل میں ۔۔۔ "رنگ باتیں کریں” ۔۔۔ محمد یعقوب آسی/ رحمان حفیظ

کچھ یعقوب آسی کے ڈرامائی مجموعے "رنگ باتیں کریں”، پنج ریڈیو، الماس شبی، اعجاز عبید، سلمان باسط اور شاہین کاظمی کے بارے میں   ایک مقبول خیال یہی ہے کہ بظاہر ریڈیو اور خاص طور پر ڈراموں کا دَور ختم ہو چکا۔ لیکن در حقیقت ایسا نہیں ہے۔ اس کا اندازہ مجھے ایک انٹر نیٹ Read more about کھیل ہی کھیل میں ۔۔۔ "رنگ باتیں کریں” ۔۔۔ محمد یعقوب آسی/ رحمان حفیظ[…]

اقبال مجید اپنے طرز کا تخلیق کار ۔۔۔ شگفتہ دلدار

اس سال ۱۸ جنوری ۲۰۱۹ کو ادبی دنیا کے افق سے ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔ پچھلے کچھ ماہ سے اردو فکشن پر مصیبت کی گھڑی آ پڑی ہے ایک سے ایک بڑی ہستی جدا ہوتی جا رہی ہے۔ پہلے فہمیدہ ریاض، عمر میمن، ساقی فاروقی، فضیل جعفری، قاضی عبدالستار، اور پروفیسر حامدی کاشمیری وغیرہ Read more about اقبال مجید اپنے طرز کا تخلیق کار ۔۔۔ شگفتہ دلدار[…]

میری ماں کہاں؟ ۔۔۔ کرشنا سوبتی

بہت دن کے بعد اس نے چاند ستارے دیکھے ہیں۔ اب تک وہ کہاں تھا؟ نیچے، نیچے، شاید بہت نیچے۔۔۔ جہاں کی کھائی انسان کے خون سے بھر گئی تھی۔ جہاں اس کے ہاتھ کی صفائی بیشمار گولیوں کی بوچھار کر رہی تھی۔ لیکن، لیکن وہ نیچے نہ تھا۔ وہ تو اپنے نئے وطن کی Read more about میری ماں کہاں؟ ۔۔۔ کرشنا سوبتی[…]

نظمیں ۔۔ عارفہ شہزاد

  خواب گاہ کا آئینہ ­____________________________   آئینے نے عکس اپنے اندر سمو لیا اور کیفیت میری آنکھوں میں بھر دی میں ساکت کھڑی ہوں کہ اب عکس مانگتا پے مجھ سے میری آنکھیں! ٭٭٭     میں اسے پہچانتی ہوں! ­____________________________   وہ میرے ساتھ رہتی ہے وارفتگی سے لبریز چمکتی ہوئی اور کبھی Read more about نظمیں ۔۔ عارفہ شہزاد[…]

جنگ جاری ہے ۔۔۔ دیوی ناگرانی

قیدی کے لئے آزادی کا حکم جاری کیا گیا۔ قید خانے کے اس پار کی سلاخوں کے اندر وہ اپنی ہی سوچ کے جنگل میں گھوم رہا تھا۔ پچھلے نو سالوں سے یہاں رہتے رہتے وہ اس کوٹھری کو اپنا گھر سمجھنے لگا، وہی مقام جتنا مستقل تھا اتنا ہی غیر محکم۔ ‘قیدی تمہارے لئے Read more about جنگ جاری ہے ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی

  ایک سراغ رساں کی نوٹ بک ______________________________________________________________________   ابھی حال ہی میں میرے پاس ایک کیس آیا ہے۔ پرائیویٹ ڈکٹیٹیو ہوتے ہوئے بھی جانتا ہوں کہ میں اس کیس کو حل کرنے کے لئے کوئی مناسب شخص نہیں ہوں۔ میرے سامنے کئی رکاوٹیں ہیں۔ جن سے گزرنا آسان نہیں۔ جنہیں پار کرنا دنیا کے Read more about تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی[…]

غزل ۔۔ مصحف اقبال توصیفی

ہمیں کیوں آ کے سمجھائے گا کوئی نہیں آیا نہیں آئے گا کوئی   اگر وہ آئے بھی تو کیوں ملیں ہم ملے گا پھر بچھڑ جائے گا کوئی   ہمیں دیکھو تو جا کر کہہ بھی آئے تمہیں کھو کر نہ پچھتائے گا کوئی   ہزاروں آئینے اور ایک چہرہ تو پھر کیسے نہ Read more about غزل ۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]