مراسلہ ۔۔۔ نیر مسعود

  آنہا کہ کہن شدند و اینہا کہ نوند (عمر خیام)   مکرمی! آپ کے موقر اخبار کے ذریعے میں متعلقہ حکام کو شہر کے مغربی علاقے کی طرف متوجہ کرانا چاہتا ہوں۔ مجھے بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج جب بڑے پیمانے پر شہر کی توسیع ہو رہی ہے اور ہر Read more about مراسلہ ۔۔۔ نیر مسعود[…]

وقفہ ۔۔۔ نیر مسعود

  گذاشتیم و گذشیتم و بودنی ہمہ بود شدیم و شد سخنِ ما فسانۂ اطفال   یہ نشان ہمارے خاندان میں پشتوں سے ہے۔ بلکہ جہاں سے ہمارے خاندان کا سراغ ملنا شروع ہوتا ہے وہیں سے اس کا ہمارے خاندان میں موجود ہونا بھی ثابت ہوتا ہے۔ اس طرح اس کی تاریخ ہمارے خاندان Read more about وقفہ ۔۔۔ نیر مسعود[…]

پروفیسر نیر مسعود۔ جس کی تحریروں کا جادو رہے گا کارگر ۔۔۔ صابر مغل

  عصری دنیائے ادب کی انتہائی قد آور عالمی شہرت یافتہ شخصیت، صاحب طرز افسانہ نگار، اسکالر، محقق، دانشور، ادیب اور مترجم پروفیسر نیر مسعود دنیا فانی سے کوچ کر گئے، وہ بہت زمانے سے علیل اور مکمل طور پر صاحب فراش تھے انہوں نے 24جولائی کو دوپہر ساڑھے 12بجے لکھنؤ میں اپنے آبائی مکان Read more about پروفیسر نیر مسعود۔ جس کی تحریروں کا جادو رہے گا کارگر ۔۔۔ صابر مغل[…]

لکھنوی ادب و تہذیب کی وراثت اور نیر مسعود جیسا وارث ۔۔۔ نسیم صدیقی

    پیر 24جولائی کو جب نیر مسعود کی سناؤنی ملی تو ایسا لگا جیسے ہمارا کوئی بزرگ ہی نہیں ایک پوری تہذیب اُٹھ گئی ہو۔ بڑی دیر تک قلب میں سنسناہٹ ہوتی رہی اور پھر ایک سرد آہ نے گزرے ہوئے برسوں کے مناظر آنکھوں میں پھیر دِیے۔ کوئی تیس برس قبل کی بات Read more about لکھنوی ادب و تہذیب کی وراثت اور نیر مسعود جیسا وارث ۔۔۔ نسیم صدیقی[…]

انتخاب پروفیسر اویس احمد دوراںؔ (مرحوم)

  اک بے وفا کے نام   تیرے بھی دل میں ہوک سی اٹھے خدا کرے تو بھی ہماری یاد میں تڑپے خدا کرے مجروح ہو بلا سے ترے حسن کا غرور پر تجھ کو چشمِ شوق نہ دیکھے خدا کرے کھو جائیں تیرے حسن کی رعنائیاں تمام تیری ادا کسی کو نہ بھائے خدا Read more about انتخاب پروفیسر اویس احمد دوراںؔ (مرحوم)[…]

احمد جاوید سے دس سوالات ۔۔۔ تصنیف حیدر

  احمد جاوید اردو کے اہم افسانہ نگار ہیں۔ ان کے افسانوں کا کرافٹ مجھے بے حد پسند ہے۔ ان کی کہانیوں کے مختلف مجموعے شائع ہوئے ہیں، جن میں غیر علامتی کہانی، چڑیا گھر وغیرہ جیسے اہم مجموعے شامل ہیں۔ میں نے ان کی جتنی کہانیاں پڑھی ہیں، سب کی سب مجھے پسند آئی Read more about احمد جاوید سے دس سوالات ۔۔۔ تصنیف حیدر[…]

بیاد زبیرؔ رضوی ۔۔۔ مظفر علی سیّد

  پوچھ لو دنیا سے جب بھی ہم ملے تن کر ملے ذہن جد ید، بہ اقدار قد یم کہاں پہ ٹوٹا تھا ربط کلام یاد نہیں حیات دور تلک ہم سے ہم کلام رہی یہ فکر انگیز و پر مغز شعر ہر دل عزیز شاعر، زبیرؔ رضوی کا ہے۔ بلا شبہ ایک حیات کامل، Read more about بیاد زبیرؔ رضوی ۔۔۔ مظفر علی سیّد[…]