طیراً ابابیل ۔۔۔ فہمیدہ ریاض

  نئے ہفتے کا پہلا دن سب سے مشکل تھا۔ دفتر میں چھ افراد پر مشتمل ایک پوری ٹیم اس کی منتظر تھی۔ نئی ڈکشنری کا پراجیکٹ شروع ہو چکا تھا۔ افسر خاتون سے فرمائش کی گئی تھی کہ پہلے وہ نئی ڈکشنری کے ’’اصولیات تالیف‘‘ بتائے۔ ’’اصولیات تالیف، یا خدا!‘‘ اس نے دل ہی Read more about طیراً ابابیل ۔۔۔ فہمیدہ ریاض[…]

نصف صدی کی ہم سفری: قاضی عبد الستار ۔۔۔ مظفر حسین سید

  ع۔ عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں قاضی عبد الستار صاحب کی مراجعت جہان دگر صرف ایک قد آور ادیب وو قلم کار کی رحلت نہیں، بلکہ ایک عہد کا اختتام ہے، ایک دور کا انجام بے خیر ہے اور ایک مخصوص و منفرد نثری اسلوب کی وفات حسرت آیات ہے۔ Read more about نصف صدی کی ہم سفری: قاضی عبد الستار ۔۔۔ مظفر حسین سید[…]

الطاف فاطمہ سے ماہ پارہ صفدر کی گفتگو

اگست 2017 میں ہوئی گفتگو   تاریخی شہر لاہور کے ایک قدیمی علاقے میں الطاف فاطمہ کی رہائش گاہ ’کنج گلی‘ میں بیٹھے ہوئے میں سوچ رہی تھی، کہ اس گلی کے مکینوں کو یہ علم ہی نہیں کہ ان کے درمیان دنیائے ادب کی وہ ہستی مقیم ہیں ساٹھ کے عشرے میں جن کے Read more about الطاف فاطمہ سے ماہ پارہ صفدر کی گفتگو[…]

اس کا دل تو اچھا دل تھا

ایک ہے ایسی لڑکی جس سے تم نے ہنس کر بات نہ کی کبھی نہ دیکھا اس کی آنکھوں میں چمکے کیسے موتی کبھی نہ سوچا تم نے ایسی باتیں وہ کیوں کہتی ہے کبھی نہ سوچا ملتے ہو تو گھبرائی کیوں رہتی ہے کیسے اس رخسار کی رنگت سرسوں جیسی زرد ہوئی جب تک Read more about اس کا دل تو اچھا دل تھا[…]

فہمیدہ ریاض سے گفتگو ۔۔۔ خرم سہیل

فہمیدہ ریاض: ترقی پسند، صوفی، فیمینسٹ شاعرہ   فہمیدہ ریاض نے ایم اے کے بعد لندن سے فلم ٹیکنک میں ڈپلوما بھی حاصل کیا۔ طالب علمی کے زمانے میں پہلی نظم لکھی، جو ’’فنون‘‘ میں شایع ہوئی، جب انہوں نے ریڈیو پاکستان کے لیے خبریں پڑھنے کی ابتدا کی، اس وقت ان کا پہلا شعری Read more about فہمیدہ ریاض سے گفتگو ۔۔۔ خرم سہیل[…]

لاؤ ہاتھ اپنا لاؤ ذرا

لاؤ ہاتھ اپنا لاؤ ذرا چھو کے میرا بدن اپنے بچے کے دل کا دھڑکنا سنو ناف کے اس طرف اس کی جنبش کو محسوس کرتے ہو تم بس یہیں چھوڑ دو تھوڑی دیر اور اس ہاتھ کو میرے ٹھنڈے بدن پر یہیں چھوڑ دو میرے بے کل نفس کو قرار آ گیا میرے عیسیٰ Read more about لاؤ ہاتھ اپنا لاؤ ذرا[…]

ایک رات کی کہانی

بڑی سہانی سی رات تھی وہ ہوا میں انجانی کھوئی کھوئی مہک رچی تھی بہار کی خوشگوار حدت سے رات گلنار ہو رہی تھی رو پہلے سپنے سے، آسمان پر سحاب بنکر بکھر گئے تھے اور ایسی اک رات ایک آنگن میں کوئی لڑکی کھڑی ہوئی تھی خموش۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ تنہا Read more about ایک رات کی کہانی[…]

میرا شہر سیال کوٹ ۔۔۔ کلدیپ نیئر

ہر سال یوم آزادی کی تقریبات سے مجھے وہ دن یاد آ جاتے ہیں جو میں نے اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں بسر کیے۔  قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد میں ایک وکیل کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کرنا چاہتا تھا لیکن تقسیم نے میرے سارے منصوبوں کو تہہ و بالا کر دیا Read more about میرا شہر سیال کوٹ ۔۔۔ کلدیپ نیئر[…]

فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان

گھر بھر حواس باختہ، غرقابِ غم نڈھال آنگن سے جیسے موت کا لشکر گزر گیا   فضیل جعفری:  پیدائش: ۲۲۔ جولائی ۱۹۳۶، وفات:  ۳۰۔ اپریل ۲۰۱۸   اردو زبان کو جدید آہنگ سے آشنا کرنے والے منفرد اور ممتاز نقاد، قادر الکلام شاعر اور ذہین محقق فضیل جعفری نے ممبئی میں داعی ٔ اجل کو Read more about فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]