عورت مارچ ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی
پیارے ساتھی سعید احمد کی نظم عورت مارچ سے گزرتے ہوئے ہٹ جاؤ راستے سے، عورتوں کا جلوس آ رہا ہے، انہیں جائیداد نہیں، عزت، انسانی حقوق اور تمھارے ساتھ برابری سے کھڑے ہونے کی جگہ چاہیے!! — سعید احمد وہ آ چکی ہیں اور اس بار پوری تیاری کے ساتھ ’’وہ Read more about عورت مارچ ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]