یہ کہانی تو نہیں ۔۔۔سائرہ غلام نبی

  تخیل کو تراش کر کہانیاں بنانا پہلے تو میرا مشغلہ تھا۔ پھر یہی روزگار ٹھرا کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کہانی کی بڑی اہمیت ہے۔ ایسی کہانی جو کسی نے سوچی نہ ہو۔ کسی نے برتی نہ ہو۔ بالکل ان چھوئی۔ عین میں وہی توقعات جو عاشق اپنی محبوبہ سے رکھتا ہے۔ اسی لئے Work Read more about یہ کہانی تو نہیں ۔۔۔سائرہ غلام نبی[…]

قبض زماں ۔۔۔ شمس الرحمن فاروقی

  شیخ ابن سکینہ نے فرمایا۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ( قادر ہے کہ اپنے کسی بندے کے لیے زمانے کو پھیلا دے اور وقت کو دراز کر دے جب کہ وہ دوسروں کے لیے بدستور کوتاہ رہے۔ اسی طرح،  اللہ تعالیٰ کبھی قبض زماں فرماتا ہے کہ زمانۂ دراز کوتاہ معلوم ہوتا ہے۔ [کنز الکرامات، Read more about قبض زماں ۔۔۔ شمس الرحمن فاروقی[…]

افسانچے ۔۔۔ جوگندر پال

                     محض   میں اپنے پیروں کے ٹکاؤ، ہاتھوں کی پینگ اور سر کی چھتری پر ہی اپنی ذات کو محمول کرنے لگا اور میری اصلی ذات سالہا سال بڑے صبر و سکون سے دو سرے عالم میں میرا انتظار کرتی رہی اور ہنستی رہی کہ میں اپنے آپ کو محض جوگندر پال سمجھ Read more about افسانچے ۔۔۔ جوگندر پال[…]

پیتل کا گھنٹا ۔۔۔ قاضی عبد الستّار

  آٹھویں مرتبہ ہم سب مسافروں نے لاری کو دھکا دیا اور ڈھکیلتے ہوئے خاصی دور تک چلے گئے لیکن انجن گنگناتا تک نہیں۔ ڈرائیور گردن ہلاتا ہوا اتر پڑا۔ کنڈکٹر سڑک کے کنارے ایک درخت کی جڑ پر بیٹھ کر بیڑی سلگانے لگا۔ مسافروں کی نظریں گالیاں دینے لگیں اور ہونٹ بڑبڑانے لگے میں Read more about پیتل کا گھنٹا ۔۔۔ قاضی عبد الستّار[…]

گڈریا ۔۔۔ اشفاق احمد

  یہ سردیوں کی ایک یخ بستہ اور طویل رات کی بات ہے۔  میں اپنے گرم گرم بستر میں سر ڈھانپے گہری نیند سو رہا تھا کہ کسی نے زور سے جھنجھوڑ کر مجھے جگا دیا۔ ’’کون ہے۔ ‘‘ میں نے چیخ کر پوچھا اور اس کے جواب میں ایک بڑا سا ہاتھ میرے سر Read more about گڈریا ۔۔۔ اشفاق احمد[…]

اجنبی آنکھیں ۔۔۔ کرشن چندر

  چپرے پر اس کی آنکھیں بہت عجیب تھیں۔  جیسے اس کا سارا چہرہ اپنا ہو اور آنکھیں کسی دوسرے کی جو چہرے پر پپوٹوں کے پیچھے محصور کر دی گئیں۔  اس کی چھوٹی نوک دار ٹھوڑی، پچکے لبوں اور چوڑے چوڑے کلّوں کے اوپر دو بڑی بڑی گہری سیاہ آنکھیں عجیب سی لگتی تھیں۔  Read more about اجنبی آنکھیں ۔۔۔ کرشن چندر[…]

کتبہ۔۔۔ غلام عباس

شہر سے کوئی ڈیڑھ دو میل کے فاصلے پر پُر فضا باغوں اور پھلواریوں میں گھری ہوئی قریب قریب ایک ہی وضع کی بنی ہوئی عمارتوں کا ایک سلسلہ ہے جو دُور تک پھیلتا چلا گیا ہے۔  عمارتوں میں کئی چھوٹے بڑے دفتر ہیں جن میں کم و بیش چار ہزار آدمی کام کرتے ہیں۔ Read more about کتبہ۔۔۔ غلام عباس[…]

کفن ۔۔۔ منشی پریم چند

  جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے۔  جاڑوں کی رات Read more about کفن ۔۔۔ منشی پریم چند[…]

نصیر اور خدیجہ۔۔۔ علامہ راشد الخیری

  شاباش بھائی نصیر شاباش ! چھوٹی بہن مر کے چھوٹی۔ بڑی بہن کو جیتے جی چھوڑا۔  غضب خدا کا تین تین چار چار مہینے گزر جائیں اور تم کو دو حروف لکھنے کی توفیق نہ ہو۔  حفیظ کے نکاح میں۔  وہ بھی چچی جان کی زبانی معلوم ہوا کہ ملتان کی بدلی ہو گئی۔  Read more about نصیر اور خدیجہ۔۔۔ علامہ راشد الخیری[…]