خالد احمد: ایک خاکہ ۔۔۔ عرفان ستار

موبائل فون کی بیل بجنے پر میں نے ڈسپلے اسکرین پر نام دیکھا Khalid Ahmed فون ریسیو کیا۔ آداب خالد بھائی۔ قبلہ و کعبہ عرفان ستار۔ یہ فرمائیں کہ مجھ بے چارے شاعر نے آپ کا کیا بگاڑا ہے ؟ کیوں میرا پرچہ بند کروانے پر تلے ہو؟ میں نے کہا کیا مطلب خالد بھائی؟ Read more about خالد احمد: ایک خاکہ ۔۔۔ عرفان ستار[…]

رمزی آثم کی شاعری ۔۔۔ عرفان ستّار

رمزی آثم ایک اچھا شاعر ہے اور یہ بات اس کے ہم عصر اور سینئیرز سبھی تسلیم کرتے ہیں۔ مگر رمزی ابھی اپنے تخلیقی سفر کے جس دور سے گزر رہا ہے اُس میں مآلِ سفر کا تعین کرنے سے زیادہ منزل تک رسائی کے لیے درست راستے کا طے کیا جانا زیادہ ضروری ہوتا Read more about رمزی آثم کی شاعری ۔۔۔ عرفان ستّار[…]

عرفان ستار کی ’تکرارِ ساعت‘ سے منتخب اشعار ۔۔۔ انتخاب افزا خالد

بکھرا ہُوا ہوں شہرِ طلب میں اِدھر اُدھر اب تیری جستجو کو میّسر نہیں ہوں میں گردش میں ہے زمین بھی، ہفت آسمان بھی تُو مجھ پہ غور کر کہ مکرّر نہیں ہوں میں تُو جب طلب کرے گا مجھے بہر ِ التفات اُس دن خبر ملے گی کہ در پر نہیں ہوں میں دیکھتی Read more about عرفان ستار کی ’تکرارِ ساعت‘ سے منتخب اشعار ۔۔۔ انتخاب افزا خالد[…]

جنوں پیشہ درد کی خود کلا می۔عرفان ستار۔۔۔ سدرہ سحر عمران

ادب پردازی کی اس کتابی دنیا میں تصنع اور بنا وٹی لوگوں کی بھر مار ہے۔ ہر شاعر ہی اپنی ذات میں ”یکتا ”اور ”دانا ”سمجھتا ہے خود کو۔ قصور اس میں بھی تخیل کا ہی ہے کہ خود پسند ی کی پرواز جہاں تک بھی ہو خوش کن اور خوش گماں ہے۔ اپنا محدود Read more about جنوں پیشہ درد کی خود کلا می۔عرفان ستار۔۔۔ سدرہ سحر عمران[…]

عرفان ستار کی شاعری کا تکنیکی جائزہ۔ ۔ ۔محمد خاور

سخن شناس کو بہت بہت مبارک کہ اس نے ایسا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے فیس بک پر شعرا کے تعارف کے بہانے اچھی شاعری اور اس پر اہل علم حضرات کی گفتگو پڑھنے کو ملتی ہے۔ اس بار۔ عرفان بھائی (نام کے ساتھ صاحب نہیں لکھنا چاہ رہا کہ ان کی قد Read more about عرفان ستار کی شاعری کا تکنیکی جائزہ۔ ۔ ۔محمد خاور[…]

شاعر طرح دار … عرفان ستار ۔۔۔ ممتاز رفیق

شاعری ہمیشہ ایک پُراسرار عمل رہا ہے۔ شاعری کی دیوی کسی نٹ کھٹ البیلی نار کی طرح صرف اسی خوش نصیب پر مہربان ہوتی ہے جو پوری استقامت اور سچائی کے ساتھ اس میں مبتلا ہو اور اُس کے مطالبات پورے کرنے کی اہلیت بھی رکھتا ہو۔ اب جو ایک مدت سے عرفان ستار عمدہ Read more about شاعر طرح دار … عرفان ستار ۔۔۔ ممتاز رفیق[…]

یہ مرا ماجرا نہیں، میں ہوں ۔ ۔ عرفان ستار۔ ۔ ۔علی زریون

بخار بہت شدید تھا اس روز مجھے …شام تھی کہ ٹل ہی نہیں رہی تھی ..کراچی کا یہ موسم میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا ..یہ پہلی مرتبہ ہوا تھا کہ مجھے کراچی میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگ گئی تھی ..مشاعروں کی تھکاوٹ، لوگوں کی ملاقاتیں، اور بہت سی محبت کا وزن Read more about یہ مرا ماجرا نہیں، میں ہوں ۔ ۔ عرفان ستار۔ ۔ ۔علی زریون[…]

حرف پر روشن آفتاب :عرفان ستار۔۔۔ رفیق راز

عرفان ستار کی غزلوں سے میں رواں صدی کی پہلی دہائی کے اولیں برسوں میں "شب خون الہ آباد کے توسط سے متعارف ہوا۔ شب خوں نے اشاعت کے آخری چند برسوں میں پاکستان کے جن نئے شعرا کو سرحد کے اس پار متعارف کرایا ان میں عرفان ستار کے علاوہ ابرار احمد، نصیر احمد Read more about حرف پر روشن آفتاب :عرفان ستار۔۔۔ رفیق راز[…]

دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر

عرفان ستار کی سب سے بڑی اور اہم شناخت ان کی شاعری ہے۔ ان کی شاعری غزل کی روایت کے دھارے کو جدیدیت کی ندی میں لائی ہے۔ ان کے خیالات بھی اس معاملے میں بے حد صاف و شفاف ہیں۔ یہ بات واقعی بے حد عجیب و غریب ہے کہ بے حد منفرد شاعروں Read more about دس سوالات۔ ۔ تصنیف حیدر[…]