غزلیں۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ

(1) وقت کے ٹھکرائے کو گردانتا کو ئی نہیں جانتے ہیں سب مجھے، پہچانتا کو ئی نہیں جب سے میں نے گفتگو میں جھوٹ شامل کر لیا میری باتوں کا برا پھر مانتا کو ئی نہیں آج کل ہر خواب کی تعبیر ممکن ہے مگر یہ سنہرا عز م دل میں ٹھانتا کو ئی نہیں Read more about غزلیں۔۔۔ ڈاکٹر فریاد آزرؔ[…]

سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش

تجھ سے بچھڑے تو آغوشِ مادر میں، پھر گود میں، پھر سفر در سفر دیکھ پھر تجھ سے ملنے کی خواہش میں کب سے لگاتار ہجرت میں ہیں پھر وہی منظر نظر کے سامنے کیوں آ گیا کربلا، خوں ریزی، کوفہ، تشنگی، صحرا، فرات جہاں فساد میں اعضائے جسم کٹ کے گرے اسی زمیں سے Read more about سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش[…]

Urdu Poetry Fariyad Azar

فریاد آزرؔ:تخلیقی اڑان کے نئے زاویے ۔۔۔ حقانی القاسمی

تخلیق کیVirgin Territory کی سیاحت، عصر حاضر کے بہت ہی کم فنکاروں کا مقدر بنی ہے، غیر ممسوس منطقے کی سیر کے لئے جس آشفتگی، دیوانگی، جرأت، بے خطری اور عصری آگہی کی ضرورت پڑتی ہے، اس سے بہت سے تخلیق کار محروم ہیں۔ فریاد آزر کا امتیاز یہ ہے کہ وہ تخلیق کو نیا سیاق وسباق، نیا مفہوم اور نیا تناظر عطا کرنے کی جدو جہد میں اس فکری اور اظہاری منطقہ تک رسائی میں کامیاب ہوئے ہیں جو بہت حد تک کنوارا اور قدرے غیرمستعمل ہے۔ ان کی تخلیق میں وہ مرکزی نقطہ اور محوری نکتہ بھی موجود ہے جو عصرِ حا ضر کی بیشتر تخلیق سے غائب ہو گیا ہے۔

فریاد آزرؔ کی تخلیقی آزری۔۔۔ ڈاکٹر کوثرؔ مظہری

اردو غزل میں جو تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں اس کے واضح نقوش بہت کم شاعروں کے یہاں نظر آتے ہیں۔ اپنے عہد کی ستم ظریفیوں ور عیاریوں کو آئینہ دکھانے کی ہمت ہر شاعر میں نہیں ہوتی۔ اس کام کے لئے صفائے باطن اور شعورِ فن کے ساتھ ساتھ تخلیقی قوت چاہئے۔ فریاد آزر ایک Read more about فریاد آزرؔ کی تخلیقی آزری۔۔۔ ڈاکٹر کوثرؔ مظہری[…]

سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش

تجھ سے بچھڑے تو آغوشِ مادر میں، پھر گود میں، پھر سفر در سفر دیکھ پھر تجھ سے ملنے کی خواہش میں کب سے لگاتار ہجرت میں ہیں پھر وہی منظر نظر کے سامنے کیوں آ گیا کربلا، خوں ریزی، کوفہ، تشنگی، صحرا، فرات جہاں فساد میں اعضائے جسم کٹ کے گرے اسی زمیں سے Read more about سبز آدمی کی تلاش اور آزر ؔکا جہانِ غزل ۔۔۔ پروفیسر مولا بخش[…]

فریاد آزرؔ کی غزلیہ شاعری ۔۔۔ سرور عالم راز سرورؔ

مرے اشعارِ بے معیار جیسے بھی ہیں اچھے ہیں نہیں محتاج میں آزر فصاحت کا، بلاغت کا فریاد آزرؔ کا یہ شعر کس حد تک ان کے غزلیہ کلام کی تعریف و شناخت کے لئے موزوں یا نا موزوں ہے اس کا اندازہ تو زیر نظر مضمون کے مطالعہ کے بعد ہی شاید ممکن ہو۔ Read more about فریاد آزرؔ کی غزلیہ شاعری ۔۔۔ سرور عالم راز سرورؔ[…]

فریاد آزرؔ کا جہانِ دیگر ۔۔۔ پروفیسر عتیق اللہ

فریاد آزر کا نیا ، مجموعہ کلام موسوم بہ "کچھ دن گلوبل گاؤں میں ” منظرِ عام پر آ چکا ہے، اس سے قبل ان کے تین مجموعے ” خزاں میرا موسم ‘(1994)، بچوں کا مشاعرہ (1998) میں اور قسطوں میں گذرتی زندگی‘ (2005) میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان دس گیارہ برسوں کے دوران Read more about فریاد آزرؔ کا جہانِ دیگر ۔۔۔ پروفیسر عتیق اللہ[…]