غزلیں ۔۔۔ فرحت احساس

مرے شعروں میں فن کاری نہیں ہے کہ مجھ میں اتنی ہشیاری نہیں ہے بدن پھر سے اگا لے گی یہ مٹّی کہ میں نے جاں ابھی ہاری نہیں ہے محبت ہے ہی اتنی صاف و سادہ یہ میری سہل انگاری نہیں ہے اسے بچوں کے ہاتھوں سے اٹھاؤ یہ دنیا اس قدر بھاری نہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ فرحت احساس[…]